نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    ہم نے تو تصویر دیکھ کر سوال کیا تھا۔ :p
  2. محمداحمد

    ایئرپورٹ پر حملے کے اگلے ہی روز اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ ، مقابلہ جاری

    اس قدر تشویشناک صورتحال ہے اور حکومت سوئی ہوئی ہے۔ میرا خیال سے فوراً سے پیشتر حکومت کو ایمرجنسی ڈیکلیر کردینی چاہیے اور پورے کراچی کو کلیر کروا کر ہی دم لیا جائے۔
  3. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    شکریہ ذوالقرنین بھائی ۔۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    مجھے اُتنا ہی پتہ ہے جتنا باہر سے دیکھنے والوں کو پتہ ہوتا ہے۔ میں آپ کے تجربے کے متعلق سننا چاہتا ہوں۔ کچھ تفصیل بتائیے گا اگر مناسب خیال کریں۔
  5. محمداحمد

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    یوں ہی مذاق کر رہا تھا۔ :) ویسے کسی پوسٹ میں مراقبے کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائیں۔ تاکہ کچھ معلومات میں اضافہ ہو سکے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ مراقبے کے لئیے لباس کے متعلق اتنی سخت شرط کیوں عائد کی گئی ہے۔
  6. محمداحمد

    الوداع اے اردو محفل

    صد فی صد متفق ہوں ۔۔۔۔! بات جو بھی ہوئی ۔۔۔ براہِ راست کسی کی معطلی (وہ بھی صرف ایک مسئلے پر) ہرگز مناسب نہیں ہے۔ معطلی کو مختلف تنبیہی مراحل سے مربوط ہونا چاہیے۔ پھر یہ ایک سماجی فورم ہے۔ بہت سی چیزوں کو نظر انداز کرنا پڑتا ہے۔ خود میرے عارف بھائی سے آئے دن اختلافات رہتے ہیں، لیکن میں اس...
  7. محمداحمد

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    میں کچھ کہوں؟ :)
  8. محمداحمد

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    خوش آمدید ۔۔۔۔!
  9. محمداحمد

    تعارف عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

    خوش آمدید ۔۔۔۔! ہم دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے اور ہمیں اور آپ کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے ۔ (آمین)
  10. محمداحمد

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  11. محمداحمد

    مبارکباد سید فصیح احمد .. ایک ہزاری ..

    واہ ۔۔۔۔! آپ کی سبک خرامی لائقِ صد ستائش ہے۔ :) بہت مبارک ہو۔ :)
  12. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔۔۔! :)
  13. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    تو پھر کیا متبادل راستہ ہو سکتا ہے؟ کیا جہانِ نثر کے ذیلی ذمروں "اردو ادب، افسانے، مضامین کی ادارت اور ناول" کی پیشانی پر پری فکس لگائے جا سکتے ہیں؟
  14. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    غزل یاد آتے رہنا بس دل دُکھاتے رہنا بس اور کام کیا تم کو آزماتے رہنا بس دل پہ گرد کتنی ہو چمچماتے رہنا بس زندگی یہی تو ہے مسکراتے رہنا بس حالِ دل رہے دل میں گنگناتے رہنا بس سیکھنا ہر اچھی بات اور سکھاتے رہنا بس بات بات پر ہنسنا اور ہنساتے رہنا بس دل شکستہ کوئی ہو دل بڑھاتے رہنا بس دل...
  15. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    اگر ذیلی پری فکس بن سکتے ہیں تو بنیادی پری فکس ادباء کے نام کے اور ذیلی پری فکس مثلاً افسانہ، یا انشائیہ وغیرہ۔ (اس کا برعکس بھی رکھا جا سکتا ہے) اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو پھر ادباء کے نام کو ہی ترجیح دی جانی چاہیے۔
  16. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    جہانِ نثر میں تو صرف اس بات کا تجزیہ کرنا ہوگا کہ کن کن ادباء کی تحاریر موجود ہیں۔ (یا کون کون سے معروف ادباء کی تحاریر جہانِ نثر میں ہونی چاہیے۔ )۔ یہ کام ایک دو دن میں کرکے آپ کو نام ارسال کئے جا سکتے ہیں۔
  17. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    اب کوئی آ کر چوری اور ہیراپھیری والا محاورہ نہ سُنا دے۔ :)
Top