نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ فصیح بھائی ! :) تو محبت سے کوئی "شعر تو لکھ" "داد دینے" کا حوصلہ ہے مجھے :p شاد آباد رہیے۔ :)
  2. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ نایاب بھائی ۔۔۔۔! دعاؤں کے لئے ممنون ہوں۔
  3. محمداحمد

    تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

    شکریہ ارشد صاحب ! محفل میں آتے رہیے ۔ رفتہ رفتہ باتیں ہوتی رہیں گی۔ :)
  4. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  5. محمداحمد

    تھک کے ہونے لگے نڈھال تو پھر؟۔ اختر ضیائی

    بہت خوب شیزان بھائی عمدہ انتخاب ہے۔
  6. محمداحمد

    لاہور ٹی وی کے آئندہ ہفتے کے پروگرام

    بہت خوب ۔۔۔۔! کسوٹی گر تو برا نہ مانے کہانی کی تلاش شبِ تمثیل فکر و فن :) واہ! یہ عنوانات دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پہلے ٹی وی پر ادب پیش کیا جاتا تھا۔ اب ٹی وی پر خصوصاً نجی چینلز پر بے ادبی کا رجحان زیادہ ہے۔
  7. محمداحمد

    افسانہ: اچانک (مہدی نقوی حجاز)

    بہت خوب مہدی بھائی ۔۔۔۔!
  8. محمداحمد

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی ۔۔ بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے ۔ مظفر وارثی

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی ۔۔ بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے ۔ مظفر وارثی
  9. محمداحمد

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی ۔۔ بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی ۔۔ بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے
  10. محمداحمد

    تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

    بامشکل خود پر کنٹرول کر کے جس لفظ کو استعمال کرنے سے میں نے گریز کیا تھا وہ آپ نے کر دیا۔ :) خوش رہیے۔ اب خٹک صاحب کا انتظار کرتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

    ہم تو پہلے ہی ایک سوال پوچھ چُکے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

    موڈ بھلے سے جھگڑالو ہو جب "خاکسار" حاضر ہے تو حاضر ہے۔ :) پوچھیے سوال ؟ :p
  13. محمداحمد

    تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

    خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! یہ "واسطی" آپ کا نام ہے یا تخلص؟
  14. محمداحمد

    کیا پتا ہم کو ملا ہے اپنا (باقی صدیقی)

    لاجواب انتخاب جناب
  15. محمداحمد

    اتنی خاموشی بھی اچھی نہیں ہے لوگو ۔۔ سناٹوں سے بھی ہنگامہ ہو سکتا ہے ۔ مظفر وارثی

    اتنی خاموشی بھی اچھی نہیں ہے لوگو ۔۔ سناٹوں سے بھی ہنگامہ ہو سکتا ہے ۔ مظفر وارثی
  16. محمداحمد

    اتنی خاموشی بھی اچھی نہیں ہے لوگو ۔۔ سناٹوں سے بھی ہنگامہ ہو سکتا ہے

    اتنی خاموشی بھی اچھی نہیں ہے لوگو ۔۔ سناٹوں سے بھی ہنگامہ ہو سکتا ہے
  17. محمداحمد

    فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ :)

    ماشاءاللہ اللہ شاد آباد رکھے۔
  18. محمداحمد

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور پُر فکر تحریر ۔۔۔۔! لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! شاد آباد رہیے۔ :)
Top