نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ مشاعرے کے لئے یہاں پوسٹ کی ہے۔
  2. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    تمام محبانِ شعر و ادب سے مشاعرے کے انعقاد پر تائید و دستیابی کی درخواست ہے۔ مزید تجاویز بھی اگر کوئی ہوں تو ارسال کر دیں۔ الف عین محمد یعقوب آسی محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن فاتح آصف شفیع مہدی نقوی حجاز مزمل شیخ بسمل خرم شہزاد خرم منیب احمد فاتح سید عاطف علی عظیم نوید رزاق بٹ باقی...
  3. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  4. محمداحمد

    ہممم ۔۔۔۔۔۔! ٹھیک ! لیکن کہانی مکمل ہونے تک آئیڈیاز پبلش نہیں کرنا چاہیے۔ ورنہ ہم ڈال دیں گے...

    ہممم ۔۔۔۔۔۔! ٹھیک ! لیکن کہانی مکمل ہونے تک آئیڈیاز پبلش نہیں کرنا چاہیے۔ ورنہ ہم ڈال دیں گے اپنی کسی فضول سی تحریر میں یہ بات۔ :) :)
  5. محمداحمد

    :) اچھا پھر ٹھیک ہے۔ :)

    :) اچھا پھر ٹھیک ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    اب کیا ہوا خدا نخواستہ؟

    اب کیا ہوا خدا نخواستہ؟
  7. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    ضرور ! مشاعرے کی فضا بن جائے تو کیا ہی بات ہے۔ اعجاز عبید صاحب کے جواب کا انتظار ہے۔ پھر آسی صاحب اور وارث بھائی کو راضی کریں گے۔ :) اپنے خرم شہزاد خرم بھائی تو آج کل کم کم ہی آتے ہیں ورنہ مشاعرہ ہوسٹ کرنے کی تو کوئی فکر ہی نہیں تھی۔ :)
  8. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری بھائی ۔۔۔! خوش رہیے۔
  9. محمداحمد

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    بہت خوب ! اچھی کوشش ہے قیصرانی بھائی ۔۔۔! انشاءاللہ ! کوشش کرے اس دھاگے کو ٹریک پر لے آئیں گے۔ کیا بہتر نہ ہوگا کہ ہم احباب سے گذارش کریں کہ یہاں صرف خبریں شئر کیجے ۔ اپنے خیالات تبصرے کا دھاگہ بنا کر شامل کیئے جائیں؟
  10. محمداحمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! بہت ہی خوبصورت کام ہے۔ اللہ کرے زورِ ہُنر اور زیادہ ۔ :)
  11. محمداحمد

    تشکر :)

    تشکر :)
  12. محمداحمد

    مری دنیا میں یوں تو کیا نہیں تھا ۔۔۔میں اپنے آپ میں رہتا نہیں تھا ۔ خاکسار

    مری دنیا میں یوں تو کیا نہیں تھا ۔۔۔میں اپنے آپ میں رہتا نہیں تھا ۔ خاکسار
  13. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ راستے ہی میں ٹھہریں نہ اپنے گھر جائیں یہ فیصلے کی گھڑی ہے چلو بکھر جائیں تمھاری بات بھی سچ ہے مگر ہمیں تم سے وہ عشق ہے کہ تمھیں سوچ کر ہی مر جائیں
  14. محمداحمد

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سچ تو یہ ہے کہ جُھوٹ کہتا تھا مَیں کِسی اور دُھن میں رہتا تھا مُسکراتا ہُوں اب ، کہ ہنس ہنس کے اُن کے ظلم و سِتم کو سہتا تھا کِس طرف جائیں گے قدم میرے کون اُس پار ہے یا رہتا تھا بہت خوب ۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے میں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے
  16. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ کاشفی بھائی ! شاد آباد رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    شکریہ عمر سیف بھائی ۔۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  18. محمداحمد

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    وہ تمام لوگ جو دلوں کو ملانے کی کوشش کرتے ہیں لائقِ صد ستائش ہیں۔ بہت شکریہ ماہی احمد :)
  19. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، عظیم بھائی کی کیا بات ہے وہ تو غزلیات کی ماس پروڈکشن کا پلانٹ معلوم ہوتے ہیں ۔ :) (مذاق) ویسے آپ کیوں شعر نہیں کہہ رہے اتنے عرصے سے؟ کیا محفل کی سالگرہ پر کوئی مشاعرہ رکھ لیں ۔ اسی بہانے آپ سے تازہ غزل کی فرمائش کر سکیں گے۔ :)
Top