لو جی میں کیوں شرمندہ کرنے لگا ۔ میں تو اپنی کم علمی و کج بصیرتی کی اصلاح چاہ رہا تھا۔
اور آپ ہو کہ تکلفات کے جام لنڈھائے جارہے ہو ۔۔
اب وارث بھائی تو کرم فرمائیں گے نہیں۔ سوچتا ہوں الف عین اور فرخ صاحب
ہی کرم فرمادیں تو کچھ بات بن جائے۔
والسلام
احمد بھیا سلامت رہو ۔
یہ تم ایسے دوستوں کی مہربانی ہے کہ مجھے کچھ لکھنے کی تحریک مل جاتی ہے۔
وگرنہ من آنم کہ من دانم ۔۔ وارث بھائ شاید مصروف ہیں۔ تم ایک بار
دیکھ لو بحر ، ردھم کا معاملہ اور سطروں میں ربط۔۔ کہ مجھے اطمینان نہیں۔
حوصلہ افزائی کیلئے ممنو ن ہوں۔
والسلام
بہت شکریہ نظامی صاحب ۔
میں یہ سوچ کرآیا تھا کہ رائے شماری ہوگی۔
اور میں اپنا حقِ رائے دہی وارث صاحب کے نشان پر مہر لگا کر ادا کروں گا۔
لیکن یہاں تو ۔۔۔۔ معاملہ ہی اور ہے ۔
بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔
میں ذہن میں ایک سطر جانے کب سے تھی کہ
"" شاعری روح کا خلجان ہے ""
سو خرافات کو ذہن سے قرطاس پر منتقل کردیا ۔
آپ سے گزارش ہے کہ نظم کی ہیت ، معائب اور محاسن (اگر ہوں تو )پر
گفتگو کیجئے تاکہ میرے ذہن میں سوالات کا خناس اپنی قبر میں جا سوئے ۔
اب چونکہ وہاں...
شکریہ شامل کے ابا جان ۔۔ مگر رائے ؟؟
مشاعرہ ، اے آر وائے ، جیو ، پی ٹی وی اور دیگر چینل پر آن ائر ہوگا
محترمہ سسی پلیجو ادب و ثقافت کی وزیر کی اس نظم کی محر ک ہیں۔
آپ ملاحظہ کیجئے گا۔
انڈین میڈیا کی توپوں کا رخ تبدیل ، ممبئی دہشت گردی میں بنگلہ دیشی گروپ ملوث ہے بھارتی میڈیا
دس سم کارڈزبنگلہ بھارت سرحدی قصبے کے رہائشی شخص حسین عبدالرحمان کے نام سے حاصل کئے گئے
نئی دہلی۔ ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارتی میڈیا اور تحقیقاتی اداروں کا رخ اب بنگلہ دیش کی...
گزشتہ رات ممتاز اسٹوڈیو میں ” شہید بینظیر“ کے حوالے سے ایک مشاعرہ ریکارڈ کیا گیا،
جبکہ ہمیں بہاریہ مشاعرے کا کہہ کر دعوت دی گئی ، وہا ں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ جناب ” بی بی “
کی مدح خوانی کرنی ہے۔۔ پہلے تو میں نے اپنا نام اس فہرست سے حذف کروادیا کہ جناب
میرے پاس ایسا کوئی کلام نہیں ، مگر جب...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید ، کہاں غائب تھیں جناب ؟
شام میں جب گھر جاتا ہوں تو راستے میں ’’ مرک ‘‘ فارما کا دفتر پڑتا ہے
میں نے کئی بار سوچا وہیں سے خیریت لے لوں ۔۔ بھئی ہم نام جو ہیں ۔
:hatoff: <-----تصویر کیلئے کلک کیجئے