نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    رہنے دیں اسے کیلئے دماغ ضروری ہے جو میرے پاس نہیں۔
  2. مغزل

    مبارکباد عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک !!

    آمین ۔ میری جانب سے بھی سبھی احباب کو عید الضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
  3. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    اپ کی محبت ابنِ عادل صاحب ۔ اس کے بعد کئی کالم لکھے مگر ڈیٹا ضائع ہوگیا ۔ جن اخبارات میں شائع ہوئے وہ موجود ہیں ۔۔ فرصت نہیں وگرنہ یہاں پیش کرتا ۔ حوصلہ افزائی کیلئے ممنون ہوں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس ربط پر اپنا تعار ف پیش کیجئے والسلام
  4. مغزل

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ماشا اللہ عمار ، فہیم ، فہد اور علوی صاحب ۔ مزا آگیا روداد پڑھ کر ۔ اب تو ایک افسوس ہے کہ عمار نے مجھے یاد دہانی کیوں نہ کرائی ۔ عماااااااااااااااااااااارررررررررررررررررررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ٹھہریے ۔۔۔ ا س دھاگے کو مقفل کیا جائے اورکارکردگی کا جدول پیش کیا جائے ، جو پچھلے کئی دھاگوں سے موقوف ہے ۔
  6. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    محترمی ابنِ عادل آداب و سلام ِ مسنون ! سب سے پہلے تو محفل میں‌خوش آمدید ۔ آپ سے التماس گزار ہوں کہ آپ اپنا مٍفصل تعارف یہاں پیش فرمائیں اب کچھ اس مراسلے کہ بابت : آپ کی محبت ہے کہ آپ نے ناچیز کا طرزِ تحریر پسند کیا اور اسے پہلی بار پر معمول کیا۔ وگرنہ دنیا میں ایک ایک شاہکار کلام، تحریر...
  7. مغزل

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    خوش آمدید بندہ ناچیز کی جانب سے ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید امیدِواثق ہے کہ آپ کو اردو دوستوں کی محفل اپنا بنا رکھے گی مزید یہ کہ مجھ ایسے کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ آپ سے التماس گزار ہوں کہ آپ اپنا مٍفصل تعارف یہاں پیش فرمائیں تانکہ احباب آپ کی...
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھھ گیا تب کہیں یہ نیا دھاگہ ملا ۔۔ مجھے
  9. مغزل

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    سعود بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃُ بہترین تک بند کے تمغے کا اجرا ، دیوانے کا خواب ہے ، جو شاید ہی پورا ہو ۔ نظم پر آپ کی محتاط رائے ، ہمارے درمیان خلیج نہ برپا کردے ۔ محبت اور کرم نوازی کیلئے ممنون ہوں ۔ والسلام
  10. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غمِ مہوشانِ بولاں، غمِ دلنواز باشد دلِ عاشق بلوچاں، دلِ حسن ساز باشد ضیا بلوچ ، کوئٹہ (ضیاء جلد ہی اس محفل میں ہونگے ، انشا اللہ )
  11. مغزل

    مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

    تو کیا ہوا عید تو عید ہے نا بابا جانی ۔۔ راحیل صاحب آپ کو بھی عید مبارک اور سبھی احباب کو بھی۔
  12. مغزل

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ بابا جانی آداب ۔ نظم پر رائے ۔۔ برحق ہے ۔۔ میں اسی بات کا منتظر تھا۔ اسی لیے میں نے اپنے مطمعن نہ ہونے کا ذکر بھی کیا۔ رہی بات جملے / سطر توڑنے کی تو۔۔ کیا کہوں ۔۔۔۔۔ معاشرتی جانور ہوں ارد گرد کی ٹوٹ پھوٹ اپنا تسلط جمائے ہوئے ہے ۔۔ باباجانی میرے حق میں...
  13. مغزل

    دل میں شوقِ سفر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    اب کسے معتبر کہوں صاحب ہر کوئی معتبر نہیں ہوتا -- رسید حاضر ۔ بندہ غائب ۔
  14. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم آپ کی وضاحت میں نے محفوظ کرلی ہے۔ آئندہ میرے بھی کام آئے گی ۔والسلام
  15. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    شکریہ کا شکریہ سعو د عالم بھائی۔
  16. مغزل

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    مبروک یا اخی ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور دائمی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
  17. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ہم ہم ہم ہم ہم ہ وووووووہااااااااااااااہ ہ ہ ہ ہ
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    گوروں نے بھی کوشش کی ہے ۔ ہم نے بھی 63 سال ۔۔۔۔۔۔ دونوں میں فرق اخلاص کا ہے دوست ۔ واعظا مت کر نصیحت دل مرا گھبرائے ہے ۔۔
  19. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    خبر کا ربط: اے مالک و مولی ۔۔ تو تو قہار بھی ہے ۔۔ بندوں پر رحم فرما اور ان ظالموں پر اپنا عذاب نازل فرما ۔۔ الہی اٰمین الہٰی اٰمین ۔ ان حکمرانوں پر اپنا عذاب نازل فرما ۔۔ اٰمین
  20. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    معاف کیجئے جناب ہم نے اس آیت کا بھی غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔۔ رہی بات کہ کیا کرسکتے ہیں ۔۔ تو کچھ بھی نہیں کرسکتے ۔۔ ہم زنخے ہیں ۔ ہم ظلم پر ۔۔ چٹخارے بھر سکتے ہیں۔ یہ بھی دیکھئے جناب ۔ ہم نے ظلم کو بھی تفریح بنا لیا ہے ۔ مظلوم اب ظلم سے مزے لیتا پھرتا ہے ۔ وحشی جانور کہیں کا۔
Top