نتائج تلاش

  1. مغزل

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    وارث بھائی آپ کی محبت ہے ۔۔ بہت شکریہ
  2. مغزل

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    حافظ ِ شیراز کی ایک غزل جو پچھلے کئی ہفتوں سے ذہن ودل پر اپنا تسلط کیئے ہوئے ہے ۔۔۔ ا س التما س کے ساتھ پیش ہے ۔کہ ا س کا ترجمہ پیش کیجئے۔ میں فارسی کا نوداخِل مکتب طالبِ علم ہوں ۔ ابھی صرف لطف لےسکتا ہوں اظہار مقدور نہیں۔ غزل ساقی بہ نورِ بادہ بر افروز جام ِ ما مطرب بگو کہ کار...
  3. مغزل

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    لیجئے جناب باقائدہ تہنیتی طغرہ بھی ملاحظہ کیجئے ۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    پپو یار تنگ نہ کر ۔۔ تھریڈ کھولنا ہے یا نہیں ۔ ؟
  5. مغزل

    آپ ھی سے ہیں رابطے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    ا س غزل میں شین زاد کہاں ہے ۔۔۔۔۔ ؟؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ایک محاورہ یاد آرہا ہے ۔۔ ’’ گربہ کشتن ، روزِ اول ‘‘ اللہ حاٍفظ
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    مرے دکھوں نے مجھے قہقہوں میں دفنایا مرا ہوں زندہ دلی اختیار کرنے سے مظفروارثی
  8. مغزل

    بنگلہ دیش میں تاج محل

    واہ ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔ کیا بات کہی ۔۔و اہ واہ ۔
  9. مغزل

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    محترمی شاکر صاحب بندہ پروری کہ مجھ ناکارہ کو بھی یاد رکھا ۔ مدعا بتصریف ِ وقت یہ کہ ۔۔ القلم کے وی بلیٹن پر کامیاب منتقلی پر بہت بہت مبارکباد۔ اللہ بھابھی صاحبہ کو شفائے کلی نصیب فرمائے اور آپ کو اس امتحان میں سرخرو فرمائے آمین والسلام و مع الکرام
  10. مغزل

    بنگلہ دیش میں تاج محل

    کراچی کی قتل و غارت گری میں مصروف ہے
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ء کا کیا دخل خیر یونہی سہی ۔ میں نے سنجیدگی سے بات کی ہے آپ ۔۔۔ اگر نہیں چاہتے تو نہ سہی ۔ ورنہ ہم لڑی کھول لیں گے ۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    نہ کرو ۔۔ یار ۔۔۔۔۔۔ اب ایسا تو نہ کہو ۔۔۔۔۔ ابھی ایک مراسلے میں (اسی لڑی میں ) اعلی شاعری کی کوکھ کا ذکر کیا ہے۔ اسی سے شروع کردو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیا کچھ ہمیں بھی سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ ایسا تو نہ کرو ۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    لام ۔ میم ۔۔ نون رہ گئے ۔۔ خیر ۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں ۔۔ اعلی شاعری پر ایک نیا تھریڈ کھولد یں ۔۔ بات کرنے میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ تمہیدی مراسلہ ارسال کیجئے ۔ والسلام
  14. مغزل

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    شکریہ احمد خلش مٍظفر حیدر آباد کے بزرگ شاعر ہیں ’’ آغشتہ ‘‘‌ ان کا شعری مجموعہ ہے ۔ عبید بھائی بخوبی واقف ہیں یہ عزم بہزاد ، لیاقت علی عاصم اور رضی حیدر کے ہمعصر ہیں۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    گو کہ محل نہیں ۔۔ خیر عرض ہے ۔۔ میرا مطمح نظر اور ہے ۔ یعنی غالب کی غزل کو مقبولیت نہیں ملی اور فراز نے اسے اپنا کردکھایا ہے اور اپنی شناخت بنالی۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    کیا کہہ رہے ہو بھیا ۔۔ قافیہ پیمائی معائب میں شمار کیا جاتا ہے ۔
  17. مغزل

    لوٹ کا مال ۔۔

    شکریہ طالوت بھائی ۔
  18. مغزل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    خدا غارت کرے انہیں یہاں آباد کرنے والوں اسلحہ کی فروخت کرنے والوں اور نہتوں اور مسلح لوگوں پر استعمال کرنے والوں کو
  19. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    خلش مظفر صاحب سے میری فون پر بات ہوئی انہوں نے اس ‘‘ اس اعلی کلام پر مبنی جرم ‘‘ کی صحت سے انکار کیا ہے ۔ میں ایک مظفر وارثی کا ایک کلام دیکھا ہے ۔ جس کے لہجے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کلام ِ بلاغت نظام مٍظفر وارثی صاحب کا ہے۔ ایک نئی لڑی میں ایک غزل پیش ہے دیکھئے اور میری بات پر رائے دیجئے ...
  20. مغزل

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    غزل شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہيں کرتا ماتھے کے پسينے کی مہک آئے تو ديکھيں وہ خون ميرے جسم ميں گردش نہيں کرتا ہمدردی ِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفر ميں زخم تو رکھتا...
Top