نتائج تلاش

  1. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    آئیے جانور وں کا تماشہ دیکھیں ۔۔۔ چلیئے زبان کے چٹخارے کو یہی غنیمت ہے ۔۔ (لعنت مجھ پر )
  2. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    یہ خبر ابھی ابھی جیو پر براہ ِ راست دکھائی گئی ۔۔ بچے کی کمر پر جلنے کے نشان دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہوں ۔۔ سوائے اس کے کہ لعنت مجھ پر ۔
  3. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    لاہور میں ایک 8 سالہ بچے کو استری سے جلا یا گیا۔۔۔۔۔ لعنت مجھ پر خبر آپ خود تلاش کریں ۔۔ مجھ میں وہ مناظر دیکھنے کی تاب نہیں ۔
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    قیمت ہے ہر کِسی کی دُکاں پر لگی ہوئی بِکنے کو ایک بھِیڑ ہے باہر لگی ہوئی غافل نہ جان اُسے کہ تغافل کے باوجود اُس کی نظر ہے سب پہ برابر لگی ہوئی خوش ہو نہ سر نوِشتۂ مقتل کو دیکھ کر فہرست ایک اور ہے اندر لگی ہوئی ق کس کا گماشتہ ہے امیرِ سپاہِ شہر کن معرکوں میں ہے صفِ لشکر لگی ہوئی...
  5. مغزل

    ’سمت‘ شمارہ 13 کا اجراء

    بہت شکریہ بابا جانی ۔۔ اس اطلاع کیلیے ۔۔میں ابھی دیکھتا ہوں۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    قیاس نہیں حقیقت ہے۔۔ کہ اس طرف بھی جائیے تو مولوی ملا مولانا ۔۔ ہی ملیں گے ۔۔ جو ہر ایک چہرے میں ظالم ہیں۔ قائدہ پڑھنے والے کو روئی کی طرح دھنک دیا جائے ۔۔ اور کے جی کے بچوں کو گود میں بٹھا کر ۔۔ اے فار ایپل پڑھا یا جائے ۔ قدم قدم پہ منافقت !
  7. مغزل

    حبیب جالب سچ ہی لکھتے جانا

    حبیب اچھے شاعر تھے ۔ مگر نعرہ بازی کی شاعری نے ۔۔ فیض سے کم رکھا۔ نظامی صاحب غزل پیش کرنے کا بہت شکریہ ۔ بہرکیف ہمارے اسلاف میں ایسے لوگ بھی دم غنیمت ہیں ۔۔ وگرنہ تو سبھی نفاق پروری میں غلطا ں ،
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غیر ممکن ہے اس معاشرے میں جہاں جہل کو انعام اور بدمستی کو وقار قراردیا جائے ۔
  9. مغزل

    آج کا شعر - 3

    خوش ہو نہ سر نوِشتۂ مقتل کو دیکھ کر فہرست ایک اور ہے اندر لگی ہوئی کس کا گماشتہ ہے امیرِ سپاہِ شہر کن معرکوں میں ہے صفِ لشکر لگی ہوئی فراز
  10. مغزل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    ہمارا المیہ ہی یہی ہے کہ کسی نجات دہندہ کی تلاش میں‌ہوتے ہیں ۔ جیے بھٹو۔ کبھی جیے الطاف، جیے ولی ، جیے نواز کے نعرے لگاتے ہوئے ووٹ دینے ہم ہی جاتے ہیں۔۔ اور پھر یہ ناسور ۔۔ سؤر بن کر ہمارے خون سے منھ دھوتے ہیں۔ ہمیں جاہل رکھ کر دال روٹی میں‌الجھا دیا گیا ۔۔۔حیف ہم جانوروں سے بھی بد تر...
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ظالموں کو خوف نہیں‌مظلوموں کو فرصت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچتا ہوں ایک لڑی بنائی جائے جس میں ہم خود کو ہر ایک گھنٹے بعد لعنت ملامت کریں۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    شبانہ روز کام کی زیادتی ہی ہمیں بے حس کرنے کا پہلا مرحلہ ہے۔
  13. مغزل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    زبان کے چٹخارے کو سب ٹھیک ہے گرو بھیا۔مگر کیا یہ جانور ہیں ۔۔ طاعون زدہ چوہے ہیں۔۔۔۔ آئیے دعا کریں ان کے مرنے کی ۔۔ بریانی جو ملے گی ۔۔ یا کوئی شعر ہی یاد آجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری دردمندی کے اوصاف کلف زدہ گردن بنیں گے ۔ کیا یہ سانس لیتا ہے ۔۔ اسے تکلیف تو نہیں ہورہی ہوگی۔۔ ؟؟...
  14. مغزل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    معلوم حقیقت کا بیان شاعری نہیں۔ میرے مراسلے میں لزوجیت کہاں سے در آئی۔ یا پھر وہ آنسو میں شامل نہ کرسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہے میرے ناطقہ ہونے پر۔
  15. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    رسید حاضر ہے جناب ۔۔
  16. مغزل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    کیا ہوگا عید کے بعد ! کسی نے طاعون کے بعد شہر دیکھا ہو تو سمجھ سکتا ہے ۔ گلی کے نکڑ سے گھر تک شاید پیر دھرنےکی جگہ ملے زہرخوردہ کتوں کی طرح انسان (بروزنِ حیوان) پڑے ہونگے ۔ بے گور و کفن لاشے ۔۔ جنہیں انسان نامی درندے نے ادھیڑ رکھا ہو ۔۔ کسی کے سر میں سوراخ سے گندا (تعصب سےبھرا ) خون رسے...
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    زحمت اگر نہ تو کہیئے کہ شمشاد انکل کہاں غائب ہیں ؟
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے ۔ فراز
  19. مغزل

    بھارت رے بھارت تیری کون سی کل سیدھی ------- ؟؟

    شنید ہے کہ یہ کام خود را نے کیا ہے اور اس میں انڈیا کا بن لادن سبحان قریشی عرف توقیر شامل ہے ۔
  20. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    احمد بھیا میرا بھی یہی معاملہ ہے ۔۔ سدا خوش رہو ۔ سلامت رہو
Top