نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    صبح خیریت سے رہی ، اب دوپہر بخیر ! سب یہیں ہیں ، بس دیکھنے والی نظر چاہئے ،
  2. مغزل

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    بہت اچھی خبر ہے ۔۔ میرے بھی حق میں دعا کیجئے کرلپ کی بورڈ میں علوی کی تنصیب کی کوشش جاری ہے ممکن ہے بار آور ہوجائے ۔۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    فی الحال ایک تک بندی ملاحظہ کیجئے یہ بے بیاں بھی عجب چیز ہوتی ہیں صاحب کہ عندلیب کو آنے سے روک لیتی ہیں۔۔
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    قریب تیر رہا تھا بطوں کا اک جوڑا میں آبجو کے کنارے اداس بیٹھا تھا
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عندلیبانِ ہند کہاں غائب ہیں ۔۔ ؟
  6. مغزل

    پرانا سلسلہ رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    واہ واہ سبحان اللہ بہت اعلی کلام ، اس تواتر سے ایسا لگتا ہے جیسے پٹھان بستیوں پر مہاجروں نے ہلہ بول دیا ہو۔ خیر تفنن برطرف ۔۔ شین زاد بہت اچھی غزل پیش کی بہت بہت مبارک ہو اب اگر میں فرمائش کروں تو ۔۔ ؟؟ وہ غزلیں بھی پیش کردو جو سٹی کلب میں سنائی تھیں۔ والسلام
  7. مغزل

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    سبحان اللہ بہت خوب ۔۔ واہ واہ ۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لوجی گھبراہٹ کو گھبراہٹ میں گبھراہٹ لکھ دیا ۔۔ سبحان اللہ
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    کیوں بھلا قوی امکان کیوں ہے بھئی ۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    فوری دندان شکن جواب دیاکیجئے بس معانقے کی بدعت سے گریز کیجئے !
  11. مغزل

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    میں نے پیر بلکہ منگل صاحب کو فون کر کے کہنے والا تھا کہ جناب زرداری کو بھی رخصت کردیجئے ۔ موصوف کا فون بند ہے۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غیر ممکن تو نہیں کہ آخر مجھ سے زیادہ سوجھ بوجھ رکھتی ہیں۔
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    کیا بات ہے واہ ۔۔ واہ واہ واہ ۔ نامی کوئی بغیر مشقت نہیں ہوا سوبار جب عقیق کٹا تب نگیں ہوا شکریہ ! زہرا علوی
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ظرف آزمانے میں کہیں ہم کسی کو کھو نہ دیں؟
  15. مغزل

    دیوارِ عظیم

    کیا بات ہے واہ ۔ شکریہ جناب پیش کرنے کا
  16. مغزل

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    خیر بحث طویل ہوجائے گی ۔۔ یہاں تو کوئی بھی مثلِ دگر نہیں ملتا
  17. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    شکریہ زہرا علوی ۔ سدا خوش رہیں جناب
  18. مغزل

    خبر کی تعریف

    خوب خبرخبر کی خیرت خوش خبری کی طرح خبر کی خبر بنا کر خبرکی خبریت کی خبر لی ہے ۔ خوش وخرم رہیں کہ خبر کی اتنی ہمیں کہاں خبر تھی ، وگرنہ وہ خبر لیتے کے خبر کی خبر بھی خبر رکھتی کہ کسی خبر والے نے بے خبری سے کیا خوب خبر لی ہے ۔ خیر خبر خبر کی خبر جانے دیں۔ خبر دیجئے کہ خیریت سے ہیں ناں؟ (بہت...
  19. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ٹھیک ہے صاحب ۔۔ آجاؤں گا۔ اب اوکھلی میں سر دیا تو موصلوں کا کیا ڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ہے کہاں کنجِ گل چمن خورو ؟ کیا بتاؤں اگر صبا پوچھے ؟؟؟ لیاقت علی عاصم
Top