نتائج تلاش

  1. مغزل

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    بہت شکریہ شین زاد ۔ سدا سلامت رہو ۔ مصرع ثانی سے اور نکال دیتے اور سو لگادیتے ۔۔ اب تو بحر ہی بدل گئی ۔ ناگوار نہ گزرے ۔۔ دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں یوں کہہ رہا تھا ۔۔ خورشید کے ظہور سے ہوگا مرا وجود میں سایہ ِ شجر ہوں ، سو پنہاں شجر میں ہوں اچھا ایک بات میں نے یہی مراسلہ کہیں اور بھی...
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    بھیا جی اب ایسا بھی نہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ سب جانتے ہیں میں جیہ سے ناراض تھا ۔۔۔۔۔۔ لیکن جب مجھے شمشاد صاحب نے فون کر کے ڈانٹا تھا تو اسی دن سے میں نے فورم پر حاضری شروع کردی ۔۔۔۔۔ (شمشاد صاحب فون کرنے کا بہت شکریہ) رہی بات ناراضگی کی تو جب تک جیہ (جی جی ) ظلِ الہی سے معافی نہیں مانگتی ۔۔ ہم...
  3. مغزل

    بھارت کا نیا نقشہ

    بہت شکریہ ۔۔ آپ نے میری شرمندگی دور کردی ۔ وگرنہ میں تو ہر طرف سے طعنے سنتا تھا کہ مغلوں نے بس برباد کیا اور یہ وحشی درندہ صفت بھیڑٰیے تھے ۔۔ شکریہ طالوت
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    گردن نہ دبا دینا بندے کی ۔۔ کیوں کہ گردن کے بغیر سر کا وجود خاصا مضحکہ خیز ہوتا ہے ۔۔
  5. مغزل

    پاکستان فوج کاایسا استقبال کیوں نہیں ؟

    بہت شکریہ عبدالمجید بھیا ۔ مراسلہ نگار نے اچھے نکات پر قلم کی باگیں تھامی ہیں۔ مراسلہ نگار کا بھی شکریہ والسلام
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عین ممکن ہے بندہ مذکورہ مراسلہ نہ سمجھ سکا ۔۔ تو اب کیا کروں ۔؟
  7. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    شکریہ طالوت ! اختصار کی بابت میں عرض کرچکااور آپ کی نشاندہی کا منتطرہوں۔ یہ اچھا ہوا کہ آپ نے کنیکشن دریافت کرلیا ، واضح اور ٍٍغیر واضح کی اور کہانی کی بابت عرض ہے کہ ۔۔ جب یہ کہانی تسلیم کرلی گئی ہے تو ۔۔ کیا کہانی کی بنیاد پر ہم ’’ کسی کو جوتے رسید کرسکتے ہیں ‘‘ رہی بات مختلف تحاریر کے...
  8. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    بہت شکریہ زہرا بہنا۔ مگر کم ازکم اپنی خیریت اور موجودگی کا مراسلہ تو ارسال کردیا کیجئے ۔ والسلام
  9. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    شکریہ عمار بھائی ۔ آپ کی بات سے مجھے حوصلہ ملا ، ایک بارپھر شکریہ ۔
  10. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    کوئ بات نہیں جناب میں ’’ بلاگرز ‘‘ کی بلاؤں کے اجتماع کے حق میں ملاقات سے دستبردار ہوتا ہوں۔
  11. مغزل

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    میرے دوست ، شین زاد آداب و سلام مسنون اوّل تو ایک گزارش کہ اپنا ہر کلام الگ الگ موضوع کے تحت پیش کریں تو کیا ہی اچھا ہوگا کہ میں کئی بار یہ سوچ کر گزرگیا کہ اس تھریڈ پر بات تو ہوچکی۔ امید ہے آپ کرم کیجئے گا ۔ اس حسنِ بے مثال کے ایسے اثر میں ہوں کہ آپ اپنے واسطے میں اب خبر میں ہوں خوب...
  12. مغزل

    بھارت کا نیا نقشہ

    ایس طالبہ نوں سو لکھ واری سلام ۔ جیوں دی ریہہ ، پتری ، اسی ایس تے ای خوش آں۔ پیش کرنے کو شکریہ فخر نوید!
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    نئی صبح کے باسیوں کو نئی صبح کی نوید مبارک ہو
  14. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    بہت شکریہ زہرا علوی ، آپ کے ستائشی جملے نے مجھے ایک نئی قوت عطا کی ہے ۔ بہت شکریہ ۔ ویسے ہیں کہاں غائب آج کل آپ ؟ بندہ خیر خبر ہی دے دیتا ہے ۔
  15. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    یہ ہمارا وعدہ رہا کہ آپ انتقال نہیں کریں گے ۔ رہی بات اجازت کی تو ۔۔ کم از کم ہمیں سلام ہی کیجئے کہ اس دور میں آپ کو کوئی سہولت دی ۔۔ :grin:
  16. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    شکریہ طالوت ! جوتے مارنا میرے اختیار میں نہیں ، یہ ریاست کی زمہ داری ہے بہر کیف مجھے جو مقدور تھا میں نے کہہ دیا ، معاملہ لعن طعن کا نہیں تربیت کا ہے اور وہ بھی صحیح خطوط پر، حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ رہی بات کنکشن کی تو ، مجھے اگر یہی کرنا تھا تو میں کہیں بجلی کا مستری ہوتا (الیکٹریشن)...
  17. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    شاید آپ نے میرے مراسلہ پر غور نہیں کیا ۔ 88 نمبر پر دوبارہ پڑھیں ۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    چنانچہ شہزاد رائے کے گانے کی طرح ۔۔ لگا رہ لگارہ تو لگارہ ۔
  19. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    شکریہ گروجی ۔۔ یہ آپ کی محبت ہے ۔۔ مخل ہونے کی کیا کہی ۔۔ مغل مخل ہونے والوں کو انعام سے نوازتے تھے سو ۔۔ گڑ گاؤں سمیت بارہ گاؤں آپ کے ہوئے ۔۔ بس موٹیشن اور انتقال کا مرحلہ خود طے کیجے گا۔ والسلام
  20. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    فہیم کو بھی دعوت دیں تا کہ ۔۔ آسانی رہے۔
Top