نتائج تلاش

  1. مغزل

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ بھیا غلطی تو بہر حال مجھ سے ہوئی ۔۔ اب اس کی سزا تم ہی تجویز کرو
  2. مغزل

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    ارے اب نہیں ۔ کہ محل نہیں اسکا ۔ پھر میری نظم اس کے سامنے ہیچ ہے ۔ تم سلامت رہو ہزار برس۔ بلکہ میں تو سوچتا ہوں اگر یہ نظم تم مجھے دے دو تو میں کہیں پڑھ دوں ۔۔ ویسے بھی آجکل ق س کا شکار ہوں۔ (میری اس بات کو مزاح میں نہ شمار کیا جائے)
  3. مغزل

    تیرا کوئی حُکم صادر چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔غزل

    واہ واہ ۔۔۔ سبحان اللہ بہت خوب شہزادے بھائی۔ کیا اچھا کلا م ہے ۔واہ ۔ جیتےرہو ۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ضربتوں سے تو پربت بھی اکھڑ جاتے ہیں۔۔۔۔
  5. مغزل

    جب مرے زخم مرا اپنا مقدر نکلے۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت خوب شین زاد ۔۔ آپ نے تو ہلہ بول دیا ہے ۔ واہ ۔۔ بہت اچھی غزل ہے واہ داد نہ دینا ناانصافی ہوگی والسلام
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ثمرین کے پترکار نہیں آئے آج کیا ؟
  7. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    لیکن شنید ہے کہ موصو ف کی اپنی ضمانت پر اعتراض لگا کر واپس کردیا گیا ہے ویسے فاروقی کو چاہیئے کہ غلطی تسلیم کرکے معافی مانگ لے ۔ مجھے اس کی شگفنی گفتنی بڑی یاد آتی ہے ۔ والسلام
  8. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    گرو میاں اس میں میرا کیا قصور، عمار بھائی میں کہا ں کا بلاگر ہوگیا ۔ مجھے تو الف ب بھی نہیں‌معلوم یہ نہ ہو اپنا سا منھ لے کے واپس آجاؤں۔ والسلام
  9. مغزل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    بندہ پروری ہے گڑیا ۔ سلامت رہو ۔ وہ حجازی میاں کہاں‌غائب ہیں۔’’ کسی‘‘ کے سر کے سینگ کی طرح امی حضور کی طبیعت کیسی ہے ۔۔ میرا ذکر ہے تو سلام کہئے گا اور خیریت دریافت کیجئے گا۔ اور ہاں حجازی کی شکایت کیجئے گا کہ ہمیں ’’گھاس‘‘ نہیں ڈالتے ۔:blush:
  10. مغزل

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    شکریہ شین اور بابا جانی ۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    تو تازہ کیا ہے ۔۔ بم دھماکہ ہونا کوئی تازہ خبر نہیں۔ عجیب دکھ کی بات ہے
  12. مغزل

    تعارف اب تو ہم سے بھی کچھ لوگ شناساں ہیں.................ش زاد........!

    شین زاد بھیا ۔ محفل میں باقائدہ خوش آمدید امید ہے یہاں وقت دو گے جس سے ہم ایسوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ والسلام
  13. مغزل

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    راج دلارے جان سے پیارے ۔ محمد احمد خوش رہو سلامت رہو۔ میں نے ایک نظم’’ قائد کے مزارپر ‘‘ لکھی تھی سوچتا تھا کہ اسے یہاں پیش کروں ۔۔ مگر آج صبح سب سے پہلے تمھاری نظم پر نظر پڑی ، سبحان اللہ کیا ہی اعلی کلام ہے ۔۔ باقی رہی بات موضوع کی تو ۔۔۔ خامہ انگشت بہ دنداں اور ناطقہ سربہ گریباں والی...
  14. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    گرو جی ، طالوت اور جناب الف نظامی صاحب ، بہت شکریہ ۔ پزیرائی کیلئے ۔ والسلام
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ثمرین، ثمرین جپنے والے کہاں غائب ہیں ۔؟
  16. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    ڈاکٹر مظفر حنفی (ہندوستان) کی ایک خوبصورت غزل جو میرے دل و دماغ میں رقصاں ہے جانے کیوں کئی دن سے بار بار ہونٹوں تک آجاتی ہے۔ میں نے سوچا آپ احباب کی نذر کردوں ۔ جو شعر میرے حافظے میں رہے وہ پیش ہیں ۔۔ اگر مزید ہوئے تو پیش کردوں گا، والسلام غزل میں گنہگار اور ان گنت پارسا، چار جانب سے...
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    تما م قصہ ہوا ۔ آپ پوچھتے ہیں کون ۔ یوسف تھا ، تھی زلیخا کون ؟
  18. مغزل

    میڈٰیا

    سلامت رہو گڑیا ۔۔ بہت اعلی نثر ہے ۔ اور نفسِ مضمون سے منطبق بھی ۔ بہت خوب شاباش ۔۔ جیوں دی ریہہ میرا منا ۔ م۔م۔مغل
  19. مغزل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    بہت شکریہ ماورا جی۔ میں نے سبھی احباب کے مراسلے بغور پڑھے اور ایک ناقد و منصف اور نثر نگار کی حیثیت سے ایک بہترین مراسلہ نگار کا انتخاب کیا ہے ۔ یعنی سارہ پاکستان ۔ مجھے ایک بات کی کمی نظر آئی کہ کم از کم ہمیں پہلی اور دوسری حیثیت کے مراسلہ نگاروں کو چننے کا موقع دیا جاتا۔ بہر کیف یہ بھی...
  20. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں اس وقت کافی (فروتھ ) کے بھاپ اڑاتے کپ سے نبرد آزما ہوں ۔ دماغ ٹھکانے نہ تھا سو کافی سہی ۔۔ وگرنہ میں چائے کا رسیا ہوں۔
Top