نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مارے خوشی کے

    لطیفہ مطلب؟ چٹکلے یا لطیفہ
  2. کاشفی

    مارے خوشی کے

    دل پہ نہیں لے رہا ہوں۔۔ :happy:
  3. کاشفی

    مارے خوشی کے

    شمشاد صاحب ایسے شوہروں کو ایک چپیٹ دینی چاہیئے گُدی پہ رکھ کر ایک کھڑاک سے لگانا چاہیئے۔۔۔ بیوی اور عورتیں اس دنیا کی سب سے مظلوم مخلوق ہیں۔۔۔انسانوں کا چاہیئے کہ بیویوں کا احترام کریں۔۔۔ بیوی گم ہونے کی صورت میں رونا چاہیئے تھا اُس آدمی کو ۔۔پاگل خوش ہورہا ہے۔۔
  4. کاشفی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خوشی جی۔۔دو نین لیئے وِد دوربین لئے چھت پہ ۔۔۔ہم چاند تارے ڈھونڈھتے ہیں۔۔۔ اللہ تعالی کی طرف سے عطا کی گئی پیاری پیاری خوشیوں کو تلاشتے ہیں۔۔ خوشی جی ایک بزرگ شاعر داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ نے کیا خوب فرمایا ہے۔۔ سُنتے ہیں خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز ہم ڈھونڈھتے پھرتے ہیں کدھر...
  5. کاشفی

    مبارکباد عید میلاد مبارک 2010

    جزاک اللہ۔۔ تمام اہل ایمان یعنی حق پرستوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔۔۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  6. کاشفی

    داغ بے درد ہیں جو درد کسی کا نہیں رکھتے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) بے درد ہیں جو درد کسی کا نہیں رکھتے ایسے بھی ہیں یارب کہ تمنا نہیں رکھتے تم زندہ ہمیں چھوڑ کے گھر جاؤ نہ شب کو مردے کو بھی انسان کے تنہا نہیں رکھتے سچ ہے کہ یوں ہی ڈوب گئیں اپنی وفائیں ہم تم پہ کسی طرح کا دعوا نہیں رکھتے بے باک ہو سفاک ہو جو...
  7. کاشفی

    داغ دیکھ کر سانولی صورت تری یوسف بھی کہے - داغ دہلوی

    نبیل صاحب، فاتح صاحب اور محمود احمد غزنوی صاحب آپ تینوں حضرات کا بیحد شکریہ خوش رہیں۔۔
  8. کاشفی

    شکایت

    شکایت شادی کے چند دنوں کے بعد جمیلہ میکے آئی تو اس کی بہنوں اور سہیلیوں نے اس سے پوچھا: "دولہا بھائی کیسے آدمی ہیں؟" جمیلہ کے چہرے پر شرم کی لالی ابھری۔ وہ اپنی مسکراہٹ روکتے ہوئے بولی: "اچھے ہیں۔" پھر اس کے ذہن میں ایک خیال آیا۔ اس کے چہرے کی لالی میں ہلکی سی سیاہی کی آمیزش...
  9. کاشفی

    ماں کا دل

    ماں کا دل چاندنی رات تھی۔۔۔۔۔۔ ایک مستانہ خرام جوئبار کے کنارے!دولہا،دلہن رازونیاز کی باتوں ميں مصروف تھے۔۔۔۔۔۔ محوتھے! نئی نویلی دلہن اپنے حُسن وجمال کی رنگینیوں پرمغرور!اورنوجوان دُولہا!اپنی جوانی کےجوش وخروش میں چُور۔۔۔۔۔۔ نظر آتاتھا۔ چاندنی اُن کی بےخودانہ وخود فراموشانہ حالت پر مسکرا رہی...
  10. کاشفی

    دو گز زمین - عذرا قیصر نقوی

    دو گز زمین از: عذرا قیصر نقوی نیم غنودگی کی حالت میں ان کے کانوں میں اماں کے مناقب پڑھنے کی آواز آرہی تھی۔۔۔۔۔۔ ساماں شتاب کردے مرے دل کے چین کا پرور دگار واسطہ پیارے حسین علیہ السلام کا فجر کی نماز کے بعد آنگن کے کونے میں‌ بنے لال پتھر کے چبوترے پر بیٹھی اماں روز پُر سوز آواز میں...
  11. کاشفی

    زندہ مُردہ - خورشید احمد - ہیملٹن، کناڈا

    زندہ مُردہ از: خورشید احمد - ہیملٹن، کناڈا (یہ کہانی بالکل حقیقی ہے، میں نے صرف مرحوم کی روح کی تسکین کے لیئے اُنکا نام بدل دیا ہے۔۔۔) علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک ہوسٹل میں ایک منتظم تھے جنکا نام اسرارالحق تھا۔۔۔وہ بہت بدمزاج تھے اور ہمیشہ لڑکوں پر نکتہ چینی کیا کرتے تھے اور ذرا ذرا سی بات...
  12. کاشفی

    میں کسی سے شادی نہیں‌ کرونگی - فطرت اقبال

    میں کسی سے شادی نہیں‌ کرونگی (از فطرت اقبال - 1922) اس مجمع میں بہت سے آدمی تھے۔۔۔۔۔ان میں سے کسی نے مجھ سے شادی کی درخواست نہ کی۔۔۔۔میری بعض بہنیں شاید یہ رائے قائم کرنے میں جلد بازی سے کام لینگی کہ " میری اس میں‌ سبکی ہوئی"۔۔۔۔۔ لیکن واقعہ اس کے خلاف ہے۔۔۔ہمیں اس قدر تنگ خیال نہیں ہونا...
  13. کاشفی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خوش رہیں۔۔ہنستی مسکراتی۔۔ کتنی اچھی لگتی ہیں آپ ہنس رہی ہوتی ہیں تو۔۔:biggrin:
  14. کاشفی

    داغ دیکھ کر سانولی صورت تری یوسف بھی کہے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) دیکھ کر سانولی صورت تری یوسف بھی کہے چَٹ پَٹا حُسن نمک دار سلونا کیا ہے چار باتیں بھی کبھی آپ نے گھل مل کے نہ کیں انہیں باتوں کا ہے رونا مجھے رونا کیا ہے تیغ کھینچے ہوئے وہ ترک پھر اس پر یہ غضب ہم تڑی دیتے ہیں بس آپ سے ہونا کیا ہے تم پہ مر جائیں...
  15. کاشفی

    نعتِ رسولِ مقبول۔ ۔ ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔ جزاک اللہ۔۔بہت خوب۔
  16. کاشفی

    اماں جی عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا

    وعلیکم السلام ۔۔ بہت ہی خوبصورت ترین۔۔ ماشاء اللہ جزاک اللہ۔
  17. کاشفی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    ہا ہا ۔۔صحیح ۔۔ :tongue:
  18. کاشفی

    مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ جزاک اللہ فرحان دانش بھائی۔۔ اللہ رب العزت ہم سب حق پرستوں کو حق پر رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔اور اللہ اور اللہ رب العزت کے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اُمت کو حق کی طرف لانے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین۔ثم آمین خوش رہیں...
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    جو بھلے ہیں وہ بُروں کو بھی بھلا کہتے ہیں نہ بُرا سُنتے ہیں اچھے نہ بُرا کہتے ہیں (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  20. کاشفی

    داغ میرا جُدا مزاج ہے اُن کا جُدا مزاج - داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ

    بہت شکریہ۔۔۔آپ کا نام بھی بہت خوبصورت ہے۔۔
Top