نتائج تلاش

  1. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    کس آئی ڈی پر ؟ یا ہو یا جی میل ؟ عمران حسینی کی میل ملی تھی وہ صحیح ہے ۔۔ میں نے انہیں جواب دیا ہے۔ آپ کی میل ابھی نہیں ملی ۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    بھائیو ! ہم نے تازہ غزل چسپاں کی ہے ۔۔ دستخط میں ربط موجود ہے ۔ رائے دیجئے
  3. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    توبہ ہے آپ سے تو
  4. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وہ تو چاند کو بھی دکھاتے ہیں۔ ویسے کون پاگل دکھاتا ہے ؟
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    وہ کیا ہے کہ میں تو دادا ابا کہنے کے موڈ میں تھا ۔۔ بس شمشا د میں نہاں شمشیر یاد آگئی ۔
  6. مغزل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    لیجئے جناب خاصی دیر کے بعد سہی مگر بندہ حاضر ہے، بدمزگی کی وجہ سے غیر حاضری رہی تو واپسی پر لڑی ہی بھول گیا۔ چلیئے جناب میں بتا رہا ہوں۔ کہ : (پہلے صرف اوتار کی بابت --- باقی فرداَ فرداَ اگلے مراسلات میں ) اوتار مذکورہ (کہ اب بدل دیا ہے) کے چسپیدہ کرنے کی وجہ ۔۔ مجھ پر منکشف ہونے والا ایک...
  7. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    حیرت ہے ۔۔میں نے ابھی کچھ دوستوں‌سے ای میل وصول کی ہیں ۔۔ اس طریقہ پر انہوں نے مجھے میل کی اور نتیجہ سو فیصد رہا ۔ ان دوستوں کے پاس بھی صحیح کام کررہا ہے۔ ۔۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    لوجی کر لو گل ۔۔ بزرگی راس ہی نہیں جناب کو ۔۔ ارے بھئی ہم کا مافی دئی دو ہم سے بھول ہوگئی۔۔
  9. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں چقماق کے کوہسار ہیں۔ مگر آپ کو کیا ؟
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    فی الحال اسی پر گزارہ کیجئے شمشاد انکل
  11. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    غزل انحصار کرنے کو تھی بہار کی وحشت میں نے اور وحشت سے استوار کی وحشت چاپ جب سلگتی ہو ، آہٹیں سسکتی ہوں آنکھ میں اترتی ہے ، اشکبار کی وحشت خامشی کے سرمائے دشتِ جاں میں چھوڑ آئے اب نئے سفر پر ہے ، کاروبار کی وحشت بے کلی فغاں کرنے میرے دل تک آپہنچی اور میں نے مجبوراً ، اختیار کی...
  12. مغزل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    زینو بٹیا ۔۔ خبرا دار ۔۔ وہ ’’ بدتمیز ‘‘ ہیں۔۔ اور یہ جو تم ہر جگہ لڑنے جھگڑنے چلی آتی ہو ۔۔ کہیں مغلوں سے تعلق تو نہیں۔۔ تمھارا۔ ؟؟ --- :blush: :laugh: چنتا متی کرو بٹیا ۔۔ ہم بھی لٹیا ڈبو کے بیٹھے ہیں ۔۔ اب جب کہ تمیز والے (نام کے بدتمیز) بھیا نے خوشخبری دے دی ہے تو دھمکی بھی واپس لے لو...
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    عینی کے ذکر میں کیا قباحت کے بلبلِ ہندوستان ؟ عید مبارک ہو ، کسی گزری عید ہماری بہنا کی ؟
  14. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ان کے آنے کا جی چاہتا ہے تو آجاتے ہیں۔۔ مگر آپ کو کیا ؟
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    طوبی کا ذکر کیوں نہیں کیا جاسکتا جب ثمرین کا ہوسکتا ہے ۔۔
  16. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    بہت شکریہ عویدص صاحب۔۔ میرے براؤزر کی فونٹ سیٹینگ یہ ہے ۔۔ ملاحظہ کیجئے۔
  17. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    نہیں عمار بھیا ۔۔ ایسا نہیں میں نے کئی دوسرےا حباب کو میل کی اور فانٹ کا لنک بھی دیا ۔ پہلے تو نسخ میں نظر آیا ،، اور جیسے ہی علوی فونٹ انسٹال کیا گیا ۔۔ بجائے نسخ کے علوی نستعلیق میں ہی مراسلہ نظر آیا ۔۔ ہاں جن احباب کے ہاں علوی نصب نہیں وہ آپ کو میل روانہ کریں گے تو نسخ میں واپس آجائے گا۔...
  18. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    محترم احباب براؤزر وغیرہ میں فونٹ کی تنصیب کیسے کی جاتی ہے مجھے نہیں‌معلوم، پھر یہ میں دیگر کئی دوستوں کو ای میل کی ہے اور پریشان کیا ہے۔ یعنی آج صبح گھر کے سسٹم میں اوایس نیو انسٹالیشن کے بعد صرف کرلپ کلیدی تختہ اور علوی فونٹ انسٹال کیا ہے اور یہ منظر آپ کے سامنے ہے ۔ اس کی ویڈیو خاصی بھاری...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    رہنے دیں ایسے سوالات میں پشیمانی کا عنصر ہوتا ہے
Top