نتائج تلاش

  1. مغزل

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    شین ۔۔ کیا خیال ہے غزل لگا دی جائے ؟؟
  2. مغزل

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    آپ دیکھنا گوارا کیجئے تو معلوم ہوگا نا ں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیا جی
  3. مغزل

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    شکریہ شامل کے ابا ۔۔ پیشکش کیلئے
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    طالب علم ہوں اس لیے کہہ بیٹھا آپ خیال نہ کیجئے گا ۔۔ میرے خیال میں سطر کا حسن متاثر ہورہا تھا۔۔
  5. مغزل

    میری ایک نئی غزل - چھیڑ دل کے تار پر، کوئی نغمہ کوئی دُھن

    شاعر ہونے کا کس ناہنجار کو دعوٰی ہے، ہاں کبھی کبھی کچھ اشعار ہو جائیں، منہ کا ذائقہ بدلنے کیلیئے تو دوسری بات ہے۔ ایک نئی غزل پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں: محترم وارث صاحب۔ آداب لوحِ برقیات کی وساطت سے آپ کا کلام ِ بلاغت نظام پڑھنا نصیب ہوا ۔۔ مگر تمہید ی سطر پڑھ کر ۔۔ شدید ذہنی تناؤ کا...
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صاحب ۔۔ یہاں شنید کا کیا محل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو عین حق ہے کہ ہمیں آپ سے شرفِ کلام حاصل ہے
  7. مغزل

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    کیا اعلی کلام ہے فرحت کیانی بہنا ۔۔ بہت شکریہ ۔
  8. مغزل

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    بہت شکریہ دوست آپ کی وجہ سے مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا
  9. مغزل

    تم تو دہشت گردی کے خلاف جہاد کر رہے ہو!

    کیا بات ہے واہ ۔۔ واہ ۔۔ کیا کہنے شمشاد بھائی
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    زحمت نہ ہو دوبارہ فون کیجئے گا۔۔ پھر بتائیے گا۔۔ وجی میاں۔
  11. مغزل

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    معاف کیجئے گا مہوش صاحبہ اس قول کا اطلاق ہر جگہ نہیں ہوتا ۔ سامنے کی بات ہے کہ کفار نے سرکار علیہ السلام کی شخصیت دیکھ کر ہی انہیں صادق اور امین مانا اور جوق در جوق اسلام لائے ۔۔ اب اگر بش امن کی بات کرتا ہے تو مان کیوں نہیں لیتے، چنگیز امن کا ڈھول پیٹے گا تو مان لیجئے گا، منفاقین اور...
  12. مغزل

    جہان بھر کے مسائل ہیں اک سفر میں مُجھے۔۔۔۔۔غزل

    بہت شکریہ شین زاد کیا ہی اچھا کلام ہے واہ ۔ درج ذیل اشعار پر خصوصی داد قبول کیجئے ۔ (احبا ب یہ غزل شین نے مجھے پہلی ملاقات میں سنائی تھی ) جہان بھر کے مسائل ہیں اک سفر میں مُجھے مگر سمجھتے نہیں لوگ میرے گھر میں مُجھے نہیں ہوں چاند میں سورج ہوں اور کسی صورت بسائے بھی تو کہاں تک کوئی نظر...
  13. مغزل

    اب اتنا برد بار نہ بن میرے ساتھ آ - ڈاکٹر مظفر حنفی

    بہت شکریہ فرزانہ نیناں ۔ سدا سلامت رہیے ۔ والسلام
  14. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    اہم اطلاع ، بالآخر مجھے اس کلام کے شاعرکی صحت معلوم ہوگئی ہے یہ ارفع و اعلی کلام ہندوستان کے بزرگ شاعر جناب ’’ ڈاکٹر مظفر حنفی ‘‘ کا ہے۔ جناب کے چند شعر ملاحظہ کیجئے : ہے لوحِ طلسمات ِ سخن اسم ِمظفر جمتا ہي نہيں رنگ کسي کا مرے نرديک مجھ کو يہ پستياں قبول ميرے لئے نہ ہو ملول جاکہ...
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ڈھونڈ ڈھانڈ کر ایک بندہ ملا وہ بھی کہتا ہے۔ دو چار لفظ کہہ کے میں‌خاموش ہوگیا وہ مسکرا کے بولے تم بولتے بہت ہو (وجی میاں ، دراصل میں ۔۔ گاڑیوں کے اژدھام میں تھا۔۔ دوم یہ کہ میں آپ کو رضی سمجھتا رہا ۔۔ بعد میں غور کیاتو آپ یاد آئے )
  16. مغزل

    اردو رسالا

    بہت شکریہ ماسٹر مائند 786 صاحب / صاحبہ بہت اچھی ویب سائٹ ہے
  17. مغزل

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟

    سچ کہا جنا ب نے ۔۔ مگر وارث صاحب نے مفصل مراسلے میں اس کا جواب دیا ہے ۔۔ میں کلی طور پر متفق ہوں اس بات سے ۔۔۔۔۔
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    زندگی کیا ہے، ؟ عناصر کا ظہور ترتیب موت کیا ہے، انہی اجزا کا پریشاں ہونا پنڈت برج نرائن چکبست
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    چچا کے بھتیجے کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک ۔۔ آپ کی آواز سن کر اچھا لگا ۔۔ اس دن
Top