نتائج تلاش

  1. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    بابا جانی ملاحظہ کیجئے۔ بزرگ شاعر مظفر حنفی کی کتاب ’’ آگ مصروف ہے ‘‘ (غزلیں اور نظمیں) قیمت ؛ سوروپیہ ------ناشر:۔مدھیہ پردیش اردو اکادمی،بھوپال
  2. مغزل

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    بابا جانی ، عزم بہزاد (جو بہزاد لکھنوی کے پوتےاور علامہ نازش حیدر ی کے شاگرد ہیں) سے میری ملاقات عید کے روز ہوئی میں نے ان سے معلوم کیا صحتِ شاعر کی بابت، میں ایک مصرع سنایا تو انہوں نے مجھے پوری غز ل سنائی اور بتایا کہ یہ کلامِ بلاغت نظام ڈاکٹر مظفر حنفی (ہندوستان) کا ہے ۔۔ جناب کا شعری...
  3. مغزل

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    بہت شکریہ بابا جانی ، عدنان(گرو ) نے لسانی عصبیت کا اظہار کیا تھا ،جسے حذف کیا گیا۔ خیر ،بابا جانی مجھے ایک بات معلوم کرنی تھی ۔ جیسا کہ آپ نے کہا: کیا یہ ہندی ماترا میں‌اسی کا وزن فعلن ہوگا یا ہم عربی فارسی کلید میں بھی اسے وزن شمار کریں‌گے ۔؟ آپ کی محبتوں اور شفقت کا ممنون ہوں ۔ والسلام
  4. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    سعود بھائی میں دیڈیو فائل بھی جلد پیش کرتا ہوں ۔۔ ممکن ہے کل ہی انشا اللہ ۔۔
  5. مغزل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    کہیں ایجنسی والوں‌کو خبر ہوئی اس مراسلے کی بابت تو ۔۔ آبی بھیا کام ہوگیا ۔ اسے مدون کرلیں۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    شاباش ہے آپ پر جناب ۔ خیر پھر بھی خوش رہیں
  7. مغزل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    نہیں وہ اڑ گیا تھا ۔۔ ڈاٹ نیٹ پر (اپنا) صرف جگہ گھیری تھی ، مراسلات نہ لکھے تھے۔ ہاں ممتاز رفیق پر تو کتاب برقیارہا تھا ۔۔ اچھا خاصا کام کرلیا تھا۔
  8. مغزل

    ---------- یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے میرے گھر کا اتنا نہیں پتہ جتنا باہر رہنے والوں کو پتہ...

    ---------- یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے میرے گھر کا اتنا نہیں پتہ جتنا باہر رہنے والوں کو پتہ ہے۔ کیا ہو گیا میاں خیریت ہے کیسی بہکی بہکی باتیں‌کر رہے ہیں۔ اور رہی بات آپ کے اعتراضات کی تو آپ نے وہی کیا جو انڈیا کررہا ہے اور امریکہ کرتا آیا ہے بغیر کسی وجہ کے پہلے یہ تو معلوم کر لیا کریں کہ...
  9. مغزل

    خبیب "کلام اقبال سافٹ ویر"

    دوستو ! خبیب احمد خالد نے آمادگی ظاہر کی ہے ۔
  10. مغزل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    غور سے پڑھیے میں‌نے کیا لکھا ہے ۔۔۔ پہلے کام پر ہی تھا۔۔۔۔
  11. مغزل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    یہ دیکھئے وہاں یہ پیغام آرہا ہے ۔ No WPMU site defined on this host. If you are the owner of this site, please check Debugging WPMU for further assistance. میرا بلاگ یہ ہے ۔۔ http://mughal.urdutech.net/ ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل http://mumtazrafiiq.urdutech.net/ بھی گیا...
  12. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    انہیں سردی جو لگتی ہے بھئی آخر کو ’’ انسان‘‘ ہیں وہ بھی انسان ، ان سان اور انشان میں کیا فرق ہے ؟
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    زحمت نہ ہو تو دستخط میں دیے گئے ربط پر تشریف لائیں۔۔ اور رائے سے نوازیں ۔۔۔ اب تو ٹھیک ہے نا انکل ؟
  14. مغزل

    خبیب "کلام اقبال سافٹ ویر"

    بہت شکریہ اور عید مبارک آپ کو بھی۔ معذرت خواہ ہوں ۔۔ ذہن سے محو ہوگیا ۔ سعود عالم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ ۔ والسلام
  15. مغزل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    میرا بلاگ اردوٹیک ڈاٹ کوم پر تھا ۔۔ جب سے اس کا انتقال ہوا ہے میں تو تائب ہی تھا ۔ ماسوائے ڈاٹ نیٹ پر جگہ گھیرنے کے ۔۔۔ یعنی میرا مغل ڈاٹ اردوٹیک ڈاٹ نیٍٹ بھی انتقال کرگیا ہے ۔۔ وارث بھائی میں تو جنازہ پڑھنے جارہاہوں بلاگ کا ۔۔ آپ بھی پڑھ آئیں۔ عمار بھی ۔۔۔۔۔۔۔ اور دیگر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اجتماعی...
  16. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں۔۔ کہ سسٹم میں علوی نستعلیق ہونا لازمی ہے ۔۔ بہت شکریہ ۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ذہن کو استعمال کیجئے ، میں آپ سے کہہ رہا ہوں شمشا د انکل
  18. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی ہاں صومالیہ اور برمود ا میں کیا یہ کوئی ناپید شے ہے جو برآمد کی سوجھی ؟
  19. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    شعیب شوبی اور زہرا علوی صاحب و صاحبہ بہت شکریہ پزیرائی کیلئے ،۔۔
  20. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    جناب طریقہ یہ ہےکہ ۔۔ آپ کرلپ کلیدی تختے کی مدد سے اردو تحریر کیجئے اور سلیکٹ کرنے کے بعد اسی دریچہ میں دیئے گئے فونٹ میں‌ comic sans MS رسم الخط اپنائیے ۔ لیجئے ۔۔ علوی نستعلیق کا خوبصورت آہنگ آپ کے سامنے ہے۔۔ بہت شکریہ دلنوازی کیلئے ۔
Top