نتائج تلاش

  1. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    کتنے بن جلائے گی اک شرار کی وحشت ----------- م۔م۔مغل سیدی محمد وارث خدانخواستہ میں کیوں کہوں گا۔۔ اصل میں ایک جملے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے ۔ اس لیے کہہ گیا تھا۔خیر۔ (ہم کا مافی دئی دو ہم سے بھول ہوگئی) :grin: آپ کی محبت ، حوصلہ افزائی ، رہنمائی ہی ہے کہ ۔۔ میں ایسی تک بندیاں پیش کرتا رہا اور...
  2. مغزل

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    لیکن بابا جانی ایک سوال ۔۔ میرے ذہن میں در آیا ہے ۔۔ ہم ہندی کا لفظ اگر اردو شاعری میں اور مروجہ فارسی و عربی بحور میں استعمال کریں تو کیا ہم اس لفظ کو ہندی ماترا کی مناسبت سے وزن لیں گے یا یہ ہندی اسالیبِ شعر ی (بحور ) ماترا پر ہی منطبق ہے ۔۔ کہ سوا ۔۔ بروزنِ --- سا ۔۔ لیں ، اور کیا...
  3. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ترسم کہ صرفہ نبرد روز بازخواست ترجمعہ : مجھے ڈر ہے کہ قیامت کے دن غلبہ حاصل نہ کرے گا ویسے آپ اسے یوں سمجھیئے ۔ بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ، حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے۔۔۔۔۔۔۔ (استاد قمر جلالوی)
  4. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    چلیئے خوشی آئی تو سہی ۔۔ دیر ہی سے مگر ۔۔ بھئی اب جلدی جلدی اپنے مضامین بھی پیش کیجئے
  5. مغزل

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    قبلہ اب آبھی جائیے ۔ وہ ہمارے چچا استاد وقار اجمیری (صدیقی نے کہا تھا کہ ) اب تو آجا کہ ترا راستہ تکتے تکتے میری آنکھوں میں کھٹکنے لگی بینائی بھی
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    طیبہ کی کلاس میں عندلیب ، اور سعود کی کلاس میں محمود اچھے لگتے ہیں۔
  7. مغزل

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    بندہ پروری ہے مظفر محسن صاحب ۔ محفل میں‌ایک بار پھر خوش آمدید
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    یہ ہوئی ناں بات ۔۔ بہت شکریہ
  9. مغزل

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    شین رسید حاضر ہے ۔ تفصیلی مراسلہ بشرطِ فرصت ان شا اللہ
  10. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    سعود بھائی یہ ’’ ابے کھٹ کھٹ ‘‘ سے تقطیع کا طریقہ مجھےبھہی بتا دیں۔
  11. مغزل

    جبراً ہم اپنی کھال میں ہی بھر دیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    واہ بہت خوب ۔۔ کیا کہنے ہیں شین زاد کیا ہی اعلی کلام ہے واہ ۔ سدا سلامت رہو ۔۔ والسلام
  12. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کس نے کہاں بھائی کراچی میں بھی ہوتے ہیں۔۔ کینڈا میں نہیں ہوتے کیا ؟؟
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ل سے لسوڑے کا تذکرہ کھا گئے آپ لوگ ۔۔ اور ن تک چلے آئے۔
  14. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    ناطقہ سربہ گریباں ، خامہ انگشت بہ دنداں ہے والا معاملہ یہاں بھی درپیش ہے
  15. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    ارے بھئی خدا کا خوف کر و ۔۔۔۔۔۔ شین اب بس بھی کرو ۔۔ دوست۔ رہی بات تنقید کی تو ملنا خوب خبر لوں گا۔:beating:
  16. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    بہت شکریہ احمد محبت اور حوصلہ افزائی کیلیے ممنون ہوں والسلام
  17. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    شین آپ پر بھی سلامتی ہو ۔ اور ہم سبھی پر۔ یا تو آپ اس وقت جلدی میں ہیں یا پھر بات نہیں‌کرنا چاہتے۔ اوپر جو مراسلہ سعود بھائی کو ارسال کیا ہے وہ آپ کیلئیے بھی ہے۔ آپ کیلئے دوبارہ چسپاں کررہا ہوں۔
  18. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    چیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :confused: سعود بھیا آپ کی محبت ہے، اور آپ ہی کا حصہ ہے ۔ سخنور ہونے کی تہمت اٹھانے والے کی تک بندی پر ستائشی جملہ نے اسے اپنی موت مار دیا ہے ۔ مجھے تو توقع تھی کہ آپ اس پر مفصل گفتگو کیجئے گا کہ ہم محض ستائش کیلئے یہاں کلام نہیں ارسال کرتے بلکہ کچھ سیکھنے...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    سبحان اللہ ، چائے اور رس گلہ ۔۔ اماں کیا جمالیات انتقال کرگئی ہیں ۔۔ جناب
  20. مغزل

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    جناب بہت شکریہ ۔۔ جیسا کہ آپ نے کہا آپ کے پاس میری میل علوی میں دکھائی دے رہی ہے ۔۔ اس کا مطلب ہے آپ کے سسٹم میں جاوا انسٹال نہ ہوگا۔ یا ۔۔۔۔۔۔ او ایس کا مسئلہ ہوگا۔
Top