چمگادڑ:
چمگادڑ ایک اڑنے والا مملیائی جاندار ہے۔ جو کہ جانوروں کی جماعت(Class) ممیلیا سے تعلق رکھتا ہے۔ لیکن یہ پرندوں کے برعکس جو اڑنے کے ساتھ ساتھ چل بھی سکتے ہیں، اپنے پائوں پہ کھڑے ہونے اور چلنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ اسکی وجہ چارلس ڈارون کی ارتقائی تھیوری سے بیان کی جاسکتی ہے۔ اس ارتقا نے اس...