بابا جانی آپ نے صرف شکریہ کی ناب سے کام لیا ۔ میں تو خیال کررہا تھا کہ آپ اس ضمن میں میری رہنمائی کیجئے گا۔
مجھے آپ ، وارث ، فاتح اور نوید صادق صاحبان سمیت سبھی احبا ب کے مشوروں کی ضرورت ہے اور اگر میں غلطی
پر ہوں تو نشاندہی کی جائے تاکہ میرا یہ سفر صحیح سمت اور صحیح وقت پر ہو۔
والسلام
قبلہ فاتح الدین بشیر صاحب
آداب و سلامِ مسنون
’’ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ’’ تھی‘‘
بہر کیف ---میرے سرکار آپ کی محبت ہے جو یاد رکھا، آپ کی مبارکباد
سر آنکھوں پر ، حوصلہ افزائی ، دلنوازی اور محبتوں کیلئے سراپا سپاس ہوں
اقتباس کردہ اشعار کی پزیرائی کیلیے ۔۔ آداب بجا لاتا ہوں۔ مجھے...