نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    صحیح بات نہیں ہے یہ سننے سنانے میں آپ لوگ ز کو بھول گئے ۔۔۔:roll:
  2. سارہ خان

    سنڌ جي گهوٽ رح جي شاعری.سر ڪاموڏ

    نوري ڄام تماچي جي داستان آهي نه ? زبردست....:clapp:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ضرور وہ ہی چڑیں گے اس بات پر ۔۔۔۔:tounge:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شربت تو بیکار نہیں ہے ۔۔ خاص طور پر روزہ کھولتے وقت تو بہت ضروری ہے ۔۔:cat: ہاں چائے کو بیکار کہہ سکتے ہیں ۔۔;) ;)
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زور لگائیں بھیا کچھ تا کہ دال گلے ۔۔۔ :)
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    اب یہ تو تمہیں ہی پتا ۔۔ کہ کب کیوں اور کیسے ہوا ۔۔ :)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    مگر عمار کس کو دیکھ لیا تم نے یہ سب کرتے ؟
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    واؤ عمار ۔۔ عیدی جائے گی تو آئے گی بھی تو نہ ۔۔:tounge: فہیم جب رفتار سے تم یاد کر رہے ہو بس اب پڑا کہ تب پڑا ۔۔ تیار رہو ۔۔;)
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    فہیم لوڈ شیڈنگ کی عادت ہو گئی ہے لگتا ہے تمہیں ۔۔ سکون اچھا نہیں لگ رہا ۔۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میں ٹھیک ہوں عمار ۔۔ بس عید کی شاپنگ مکمل نہیں ہوئی اس کی ٹینن ہے کہ اتنے رش میں بازار کون جائے ۔۔۔ اور نہ جانے کا ٹائیم مل رہا ہے ۔۔:( تم سناؤ کیا ہو رہا ہے ؟۔۔
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اچھی بات ہے نہ ٹھیک ہی ہونا چاہیئے سب کو ۔۔۔۔۔۔۔:)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب ۔۔؟
  13. سارہ خان

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    السلام علیکم فرحت ۔۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ :)
  14. سارہ خان

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    السلام علیکم ۔۔۔ سارہ کو سارہ کی طرف سے بہت بہت خوش امدید ۔۔:) :cat: آپ کی آمد سے محفل پر ساراؤں کی ہیٹ ٹرک ہو گئی ہے ۔۔:grin:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    فکر کی بات نہیں ۔۔ ظلم اور ظرف سے کام چل جاتا ہے نہ ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    عجیب بات ہے کہ ظ سے زیادہ لفظ ہی نہیں شروع ہوتے ۔۔
  17. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    باجو ۔۔ ہوں تو یہیں ۔۔ ابھی تراویح سے آتے ہونگے سب لوگ تو روٹی بنانی ہے ۔۔میں فارغ ہو کر مس بیل دیتی ہوں آپ کو ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    طور طریقے بوڑھوں والے اپنانے سے بوڑھے نہین ہوجائیں گے اپ سعود بھیا ۔۔ :)
  19. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    نہیں نہیں باجو ۔۔ کوئی بوجھ نہیں ۔۔:roll:۔ کسی کو نہ بھی بتاؤں تو خیر ہے ۔۔پیٹ میں درد نہیں ہوتا ۔۔سچی سے ۔۔ :grin::hatoff: آگے فارورڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے باجو ۔۔ ابھی اپنے تک ہی رکھنی ہے ۔۔:)
  20. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اتنی کوئی خاص خبریں بھی نہیں باجو ۔۔ ایک خبر پتا چلی تھی کہیں سے ۔۔ فون کریں گی نہ پ تو بتاؤں گی ۔۔ :)
Top