باجو میرے گھر میں ہر عید پر 25 ۔۔ 30 لوگوں کی دعوت ہوتی ہے ۔۔ پوری چاند رات بھی اس ہی کی تیاری میں گزرتی ہے ۔۔ سب لوگ نئے نئے کُڑے پہن کر آتے ہیں تو مین کیسے پرانے پہن کر بیٹھوں ۔۔:tounge: نیا سوٹ پہن لیتی ہوں پھر ایپرن پہن کر سارے کام کرتی رہتی ہوں ۔۔ پاپا عیدی تب تک نہیں دیتے جب تک کہ تیار...