ترکیبیں تو لکھ دوں گی شمشاد بھائی ۔۔۔ لیکن تصویر تو جب دوبارہ بناؤں تب ہی لوں گی ۔۔ اب تو سب کچھ کھلا پلا کے ختم بھی کر دیا ۔۔
مٹن تو سمپل بھنا ہوا تھا ۔۔ وائٹ کڑھائی کی ترکیب حجاب نے لکھی ہوئی ہے ۔۔ گلاوٹ کا قیمہ بہت مزے کا ہوتا ہے اور آسان بھی اس کی ، فش کی اور چکن بائٹ کی ترکیب لکھتی ہوں...