:eek:۔۔۔ بہنوں کو عیدی دیتے ہیں کہ لیتے ہیں ۔۔۔ :roll: میں تو اپنے چھوٹے بھائیوں سے بھی لیتی ہوں ۔۔ :tounge: چاہے تھوڑی سی ہی سہی ۔۔ لیکن دینی پڑ ہی جاتی ہے ان کو ۔۔:grin:۔۔۔ صرف بھتیجے بھتیجوں کو دیتی ہوں ۔۔:cat:
اب تم کو مجھ سے عیدی لینی ہے تو ایک کام کرو ۔۔ جو عیدی تم مجھے دو گے نہ اس میں سے...