میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ آپ سنائیے فہد بھائی ۔۔ شامل کیسا ہے ۔۔ اسکول شروع ہو چکا ہے شامل کا یا ابھی چھوٹا ہے ؟
ستمبر میں تو موسم گرم ہی رہتا ہے ہمیشہ ۔۔ ہمارے یہاں تو اس کہتے ہی ستمگر ہیں گرمی کی وجہ سے ۔۔۔ :) اکتوبر میں اچھا ہو جاتا ہے موسم ۔۔ لیکن خیر امید تو اچھی کی جا سکتی ہے ۔۔ باقی بجلی کا...