نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام ۔۔ اور السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں مرک ۔۔؟ گرمی کتنی شدید ہو گئی ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ روزے مین تو لگ پتا جاتا ہے ۔۔:(
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    صبر عطا فرمائے ان لوگوں کو اللہ پاک ۔۔ جن کے لئے جیہ نے لکھا ہے ۔۔ :(
  4. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    سب کو اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔۔ اور مصیبتوں سے بچائے ۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڈر لگتا ہے جنگ کی خبریں سن سن کر ۔۔
  7. سارہ خان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ میں خود آج ڈنر کے لئے بریانی بنا رہی ہوں باجو ۔۔ شگفتہ کو خود ہی کھانی پڑے گی وہ اب دس دن کی ہو بارہ کی ۔۔:grin:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    حالات دیکھ کے سوات کے دل جلتا ہے بہت ۔۔ :(
  9. سارہ خان

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    بہت خوب ۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زیادہ ہی گرمی ہو گئی ہے یہاں تو آجکل ۔۔۔ اور رات کو تو یہاں بھی دھوپ نہیں ہوتی ۔۔:):):)
  11. سارہ خان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    جو عید کے لئے بنایا ہے سوٹ وہ ہی نکال لیں :tounge:۔۔ بس آپ کل ہی عید منا لیجئے گا میرے ساتھ بریانی کھا کر ۔۔:grin:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذرا سی دیر ہوتی ہے لکھنے میں اور معانقہ وقوع پذیر ہو جاتا ہے ۔۔ :)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    دوڑ دوڑ کر بڑھتے ہیں آپ کے پیغامات تو ۔۔ میرے تو کچھوے کی چال سے ۔۔ :) وجی بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    چونکہ ثمرین اس بار میری باری میں آئی تو ایسا ہی کروں گی نہ ۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    چکن بریانی ہی پسند کرتے ہیں زیادہ تر گھر میں ۔۔ وہ ہی بناؤں گی انشاء اللہ ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    وعلیکم السلام۔۔ چلیں اچھی بات ہے فرمائش حمزہ کی ۔۔ عیش سب کے ۔۔ :)
  17. سارہ خان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    دوسری طرف وہ ہی تھے ۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ثمریں کہیں محلہ بلی ماراں میں تو نہیں رہتی ۔۔۔ :)
  19. سارہ خان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    روز روز بریانی ۔۔۔:roll: یہ کوئی رمضان پیکیج ہے کیا ۔۔۔:grin: بس آپ کو دیکھ کے کل میرا بھی بریانی بنانے کا موڈ بن گیا ہے ۔۔ :tounge: چھٹی بھی ہے کل تو آرام سے بن جائے گی ۔۔ اب آپ آئئے گا کھانے میرے پاس ۔۔:)
  20. سارہ خان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    شکر ہے کچھ تو ٹھیک ہیں اب لیکن جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں ۔۔ کام کے دنوں مین ہی بیمار ہونا تھا آپ کو ۔۔:) بیماری کے دن کم کریں آپ ۔۔ اپنے نہیں ۔۔۔:tounge:
Top