الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

شمشاد

لائبریرین
اب اتنا تو تجربہ ہو ہی گیا ہے کہ کون سا رکن کیسا ہے اور ہمارے کہنے پر لبیک کہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھہریئے میں بھی اپ کے ساتھ ہی چلتا ہوں۔ مجھے اپنی بائیک پر تھوڑی سی جگہ دے دیں، راستے میں محلہ بَلی ماراں میں اتار دیجیئے گا۔
 

وجی

لائبریرین
حال حوال کیسے ہیں محفل کے اور سارہ بی بی کو آٹھ ہزار پیغامات مکمل کرنے پر مبارک باد
 

الف عین

لائبریرین
دہلی میں پرسوں تو خوب دھوپ کھلی ہوئی تھی سعود۔ اب موسم کیسا ہے؟ یہاں تو مستقل بارش جاری ہے۔
 

وجی

لائبریرین
سارہ بی بی لگتا ہے آپ کو کافی دھوپ لگی ہے آج جو ایسی باتیں کر رہیں ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top