الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

شمشاد

لائبریرین
ظلم ہے اعجاز بھائی ط آپ کے پاس اور ث میرے پاس، یہ باقی اراکین ان حروف کو طرح دے جاتے ہیں۔
 
گوشہ عمومی گفتگو یعنی جنرل ڈسکشن میں آپ نے کچھ لکھا تھا اس کے حوالے سے کہہ رہا تھا شمشاد بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم تو ابھی ادھر ہی ہیں اور کچھ دیر اور رہیں گے بھی کہ ہمیں تو بجلی کے آنے جانے کا کوئی خطرہ نہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
بد سے بد تر ہو رہے ہیں سوات کے حالات۔ دونوں جانب ظلم کی انتہا ہے ۔ طلب ہو کہ فوجی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top