نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    رمضان کوئز

    مجھے کچھ سوالوں میں کنفیوزن ہوئی ۔۔ اکثر کے جواب آتے تھے ۔۔ باقیوں میں تکے لگائے ۔۔ اور رزلٹ رہا 65 فیصد ۔۔۔ :)
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں فہد بھائی ؟
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    گستاخی کون کر رہا ہے یہ ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شاید آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ۔۔ ان کو منفرد بننے کا شوق بھی بہت ہے ویسے ۔۔۔ :)
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زیادہ ہی جذباتی ہوگئے سعود بھیا آپ تو ۔۔:)
  6. سارہ خان

    دو پل رکا یادوں کا کارواں

    http://www.youtube.com/watch?v=NUjF_esoMCE&feature=related
  7. سارہ خان

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    جس جس پوسٹ پر شکریہ ہے میرا وہ سب بہت پسند ائے ۔۔ اور باقی بھی اچھی ہیں ۔۔ بہت خوب فاروقی ۔۔۔ :)
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڈر کیسا جب سعود بھیا جیسے بھائی ہوں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    قصہ اک ملاقات ،

    اچھا ۔۔ میں کرتی ہوں فارورڈ تم کو ابھی ۔۔
  10. سارہ خان

    بریسلیٹ ،

    بہت اچھا لگ رہا ہے بریسلیٹ باجو ۔۔ میری تو ابھی نظر پڑی ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    جب دیکھو یہ آپ کی باری میں ہی آتی ہے ۔۔ کچھ گڑبڑ لگتی ہے ۔۔
  12. سارہ خان

    قصہ اک ملاقات ،

    مجھے تو کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں ملا ۔۔ میل تو ہم دونوں کو ہی فارورڈ کی ہے باجو نے ۔۔ :cat:
  13. سارہ خان

    قصہ اک ملاقات ،

    ہاہاہا ۔۔ باجو ۔۔ میل دیکھ لی میں نے ۔۔ میں نے تو دوسرے نام سے شرارت کی تھی نہ ۔۔ اس لئے مجھے آثار نہیں ملے کوئی ۔۔ یہ میل بھی کوئی نیا‌ ڈرامہ لگتی ہے باجو ۔۔:grin: آپ نے جواب دیا کیا ۔۔ اگر دیا تو کیا لکھا بتانا ذرا ۔۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    قصہ اک ملاقات ،

    اچھا ۔۔ میرا تو گئس لنڈن میں ہی کسی سے ملاقات کا تھا ۔۔ چلین پھر آپ فون پر ہی بتا دیجئے گا ۔۔۔:cat:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ٹھیک کر دی نہ آپ نے غلطی ۔۔ ویسے غالباً وہ تقریباً لکھنا چاہتے ہونگے ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    قطعی فکر نہ کریں ۔۔ ایسے ہی رہیں ۔۔ :tounge:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    غفلت کے پردے میں چھپی ہوئی ہوگی ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ضرور بدلیں گے انشاء اللہ ۔۔ امید اچھی رکھنی چاہیے ۔۔
  19. سارہ خان

    قصہ اک ملاقات ،

    باجو اپ لندن میں تھیں تو وہیں کی ملاقات ہوگی نہ ۔۔ اٹلی کی کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ اندازہ یہاں بیان کروں ۔۔ ٹھیک ہوگیا تو ۔۔:tounge:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فون پر ہی بتاؤں گی اندازہ بھی ۔۔۔ :cat:
Top