سقراط کو گذرے ہوئے 2415 برس ہوگئے ان کے شاگرد افلاطون کو گزرے ہوئے 2364 برس بیت گئے۔ ارسطو کو گذرے ہوئے 2338 برس ہوگئے۔ حب کہ حضورﷺ کے زمانے کو گذرے ابھی محض 1429 سال ہوئے ہیں,مگر لبرلز کے ہاتھ کی صفائی تو دیکھیں۔ یہ آپ کو جا بجا سقراط، افلاطون اور ارسطو وغیرہ کے اقوال کوٹ کرتے ہوئے تو نظر...