علاوہ ازیں ایک ہفت روزہ "ضربِ مومن" جامعہ الرشید والے چھاپا کرتے تھے 2004/5 کی بات ہے کہ پنجاب میں اس کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی تھی کچھ لوگ بیچارے جوکھم اٹھا کے چوری چھپے لا کر بیچتے رہے لیکن چوری چھپے کتنی تعداد میں لا سکتے کہ ان کا کام چلتا آخرکار انہیں اس ہفت روزے کو خیر باد...