نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اور اگر سرخ ہونے کا ارادہ ہو تو؟؟؟ پرل ہاربر؟؟؟ :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    میں کل ہی ایک خبر پڑھ رہا تھا کہ یورپ کے کسی ملک میں ایک گھر میں ایک آدمی اکیلا رہا کرتا تھا اس پر ایک دن فالج کا حملہ ہوا جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا حتی کہ وہ اپنی مدد کے لیے کسی کو فون تک نہ کر سکا۔ وہ اس کی خوش قسمتی کہ کسی کیفے کا مستقل تقریباً روزانہ کا گاہک تھا جس کی وجہ سے...
  3. محمد عبدالرؤوف

    خاصانِ خدا کے اشعار

    قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا نظر سے دور رہ کر بھی تقؔی وہ پاس ہیں میرے کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہو جانا مفتی محمد تقی عثمانی
  4. محمد عبدالرؤوف

    خاصانِ خدا کے اشعار

    بہت خوب مقطع کا مصرعہِ ثانی کچھ آگے پیچھے ہو گیا
  5. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ایک پٹھان چائے کی مخالفت کرے یقیناً انتہائی حیرت ناک حادثہ ہے :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ب غ ا ک ف ع ہ ل
  7. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے جِن بھوت

    شان بھائی یہاں سے نکلے ہی تھے کہ آپ نے جنوں بھوتوں کی بستی میں پھر بلا لیا :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    خوش آمدید جناب چوہدری محمد عمر شرجیل رمضان صاحب :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف

    خوش آمدید آصف بھائی بے دھڑک اپنی کاوش شاملِ محفل کریں۔ محفل میں باکمال اساتذہ موجود ہیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ماہی احمد بہنا اگر آپ نے سوال بوجھنا نہیں تو سوال پوچھ ہی لیا کرو :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    غزل: اُس پریشاں زلف سے جب سامنا ہوجائے گا (منہاجؔ علی)

    دنیا میں وہ کون سا موضوع ہے جس میں تنوع نہیں ہے تو کیا اب کسی بھی موضوع پر بات نہیں ہونی چاہیے اور اس وقت معیارات گنجلک ہو گئے ہیں متنوع نہیں ہوئے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ر ح س ن م س ا د
  13. محمد عبدالرؤوف

    نوابزادہ نصر اللہ خان: پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے

    نوابزادہ صاحب کے متعلق مجھے علم نہیں تھا کہ وہ شاعر بھی ہیں لیکن جب ان کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ اپنا یہ کلام پڑھ رہے تھے مجھے تو خوشگوار حیرت کا شدید جھٹکا لگا
  14. محمد عبدالرؤوف

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون عاطف بھائی یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا، اللہ پاک آپ کو اور مرحوم کی بیوی بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور مرحوم کو جنت الفردوس کی ابدی خوشیاں اور راحتیں عطاء فرمائے، آمین
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    السنہ؟ زبانیں (عضو)
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں گم ہو گئے ہو دوستو؟؟؟؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ن ل ت ا ا ی س
Top