نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ہمارا بھی یہی حال ہے مگر اس کے اظہار کی کبھی ہمت نہ ہوئی :unsure:
  2. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اللہ اللہ کریں اساتذہ کی نظر پڑی تو مجھے فی الفور محفل بدری کا حکم صادر فرما دیں گے
  3. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بھئی یہ سِدھار بمعنی دنیا سے رخصت ہونا ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اب سید عمران بھائی پوچھیں گے کہ جس پھول کی پوری ٹائم لائن آپ نے ریکارڈ کر لی وہ پھول حقیقی ہے یا معنوی (استعارہ) :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    جب دیکھنے والے سدھار گئے تو دکھائی دینے والی کہاں ہو گی :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    لیکن ننھے شہزادے کی شرط ہے کہ جب پھپھو منہ دکھائی دیں گی تو ہی مٹھائی کھائیں گی :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ محب علوی بھائی اللہ پاک ننھے شہزادے کو دین دنیا کی خوشیاں اور آسائشیں عطاء فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  8. محمد عبدالرؤوف

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    بہت خوب آپا، ایس آئی یو ٹی کے احوال جان کر بہت خوشی ہوئی یقیناً رضوی صاحب پاکستان کا سرمایہ ہیں اور مبارکباد ان خوش نصیبوں کے لیے جو اس خیر کے کام میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں اور فاخر رضا جیسے اصحاب کا تو کہنا ہی کیا جو اس ادارے کے معیار کو بہتر سے بہتر کیے جا رہا ہیں اللہ پاک ان تمام اصحاب کو خیرِ...
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ش ن ا خ ہ س ا
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسی بات نہیں بہنا، دراصل اس لڑی کے تقریباً مرد و خواتین آج کل ناغے پہ ہیں فہد اشرف ، مومن فرحین ، ماہی احمد ۔ میں سمجھا شاید آپ بھی ان تینوں کی طرح کہیں بہت زیادہ مصروف ہو گئیں :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    شکریہ، اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطاء فرمائے
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    کہنا نہیں بلکہ کرنا ہے "یقین" :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ارے بھئی اے خان انسانوں کے لیے کہہ رہے ہیں نہ کہ انسانوں کا
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    کوئی لگی لپٹی کوئی خوشامد نہیں، یقین جانیے آپ کا اندازِ تحریر باکمال ہوتا ہے بار بار پڑھنے سے بھی آپ کی تحریر کا مزا کم نہیں ہوتا
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    نہیں بھائی، جیسے آپ محفل میں میرے استاد دوست ہیں وہ بھی ایسے ہی ہیں :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    میں بھی کہوں کیا چوک ہوئی ہے :):):)
  17. محمد عبدالرؤوف

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اگر اس "کچھ" کو شد و مد کے ساتھ اور کچھ مبالغے کے ساتھ ادا کیا جائے تو آپ کی بات شاید درست ہو بھی سکتی ہے :)
Top