زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
یہ اچھی بات ہے کہ اگر پکتا ہے دماغ پر لطف تو ہے تب، کسی بکرے کا ہو اگر
محمد عبدالرؤوف
Post #782
اپریل 22، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تاسف
معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال
قاری کے خیالات سے بھی زیادہ اہم پہلو ہے کہ نصوصِ قطعیہ کے حوالے سے احادیث کو صرفِ نظر کر دینا
محمد عبدالرؤوف
Post #23
اپریل 22، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال
درست فرمایا، لیکن جب تک تمام پہلو کھل کر سامنے نہ آئیں تو اس صورت میں اعتدال کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #20
اپریل 22، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
رحمتیں رب کی لٹانے ماہِ رمضاں آیا غزل نمبر 43 شاعر امین شارؔق
بہت اچھے، ہاں اب اساتذہ کو زحمت دی جا سکتی ہے:) الف عین محمّد احسن سمیع :راحل:
محمد عبدالرؤوف
Post #5
اپریل 22، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
یہ نکتہ آپ نے جو اٹھایا ابھی ابھی جیسے خیال ہو یہ کسی کہنہ مشق کا
محمد عبدالرؤوف
Post #780
اپریل 22، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رحمتیں رب کی لٹانے ماہِ رمضاں آیا غزل نمبر 43 شاعر امین شارؔق
شارق بھائی ردیف "آیا" کو "آ گیا" سے بدل دو
محمد عبدالرؤوف
Post #2
اپریل 22، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
بچپن کی حماقتیں
ارشاد
محمد عبدالرؤوف
Post #471
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
سید عمران بھائی مذاق برطرف آپ کی یہ حماقتیں مجھے بہت پسند آئیں :p یعنی کہ یہ بچپن کی حماقتیں جتنی مرتبہ پڑھوں دلچسپی کم نہیں ہوتی اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ، سلامت رہیے
محمد عبدالرؤوف
Post #466
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
گویا عقبہ بن نافع بننے کا ارادہ ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #463
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
پھر تو عمران بھائی کو بھی ملتان تک جانا پڑے گا
محمد عبدالرؤوف
Post #454
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
یہ تو خواتین کا طرز ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #453
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
اب اسے اعلانِ جنگ سمجھا جائے؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #445
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
تیرے آنے کے زمانے آئے
ماشاءاللہ بہت خوب
محمد عبدالرؤوف
Post #41
اپریل 22، 2021
فورم:
تصاویر
بچپن کی حماقتیں
سترہ سال کی عمر میں محمد بن قاسم نے کیا کیا کارنامے کر دئیے تو پھر کسی کے لیے چار کا ہندسہ پورا کرنا کے لیے کون سا بڑا کام ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #432
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
عمران بھائی تو مشکل سے ابھی سترہ اٹھارہ کو پہنچے ہوں گے :)
محمد عبدالرؤوف
Post #430
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
ہماری تو ابھی ظہر کی نماز بھی نہیں ہوئی اور آپ افطاری کے چکر میں ہیں :)
محمد عبدالرؤوف
Post #424
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
سحری کرتے ہی آپ کو تو افطار کی فکر لاحق ہو جاتی ہے :)
محمد عبدالرؤوف
Post #420
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔
بہت خوب راحل بھائی
محمد عبدالرؤوف
Post #10
اپریل 22، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
نا جانے ہوتی کس طرح تکمیل روزے کی فاسد اگر یہ ہوتا خیالی پلاو سے
محمد عبدالرؤوف
Post #778
اپریل 22، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم
یہ تو ایسے سمجھتے ہیں کہ یہ چاند اور مریخ پہ بس پاؤں دھرنے والے تھے کہ مولوی نے ٹانگ کھینچی اور یہ دھڑام سے پاتال میں جا گرے :)
محمد عبدالرؤوف
Post #49
اپریل 21، 2021
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top