دو دن پہلے میں نے آپ کا مراسلہ دیکھا معذرت شمشاد بھائی میں بروقت آپ کو جواب نہیں دے سکا، کچھ صفحات میں نے ٹائپ کیے ہوئے تھے سوچا جمعہ کا دن چھٹی ہو گی تو سب ٹائپ کر لوں گا لیکن ابھی دیکھا کہ آپ نے مکمل کر دئیے
ایک بار پھر معذرت قبول کیجیے کہ کتاب میری وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی :wilt: