نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری سرائیکی زبان میں تھپڑ کو بھی "چاٹ" ہی کہتے ہیں :LOL:
  2. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    عمران بھائی پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو اب ذرا حساب لگا کر بتائیے اس میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا کتنا فی صد حصہ ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    جی بالکل، ایسا ولولہ تو اپنے پیٹی بھائیوں کے دفاع کے لیے ہی پیدا ہو سکتا ہے :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    چمن تم سے عبارت ہے

    ماشاء اللہ، یعنی کہ آپ کافی سلیقے مند ہیں :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک شخص اپنی جگتوں کی بدولت شہر بھر میں مشہور تھا۔ ایک مرتبہ اپنے مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا۔ مُڑ سائیں ،تُساں مینوں حج تے گَھل دیو ،تےکیا ہی بات ہو (مرشد آپ مجھے حج پر بھجوا دیں تو کیا ہی بات ہو) مرشد نے کہا کہ "تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں۔(یعنی جُگتیں ہی لگائے گا کچھ عبادت وغیرہ نہیں...
  6. محمد عبدالرؤوف

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    اب اس کا تو مجھے علم نہیں کہ کسی نے اتنا جلدی اتنے مراسلے کیے ہوں :) مگر آپ کی اور سیما علی آپا کی سبک رفتاری سے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ محض ایک آدھ دن میں ایک ہزار مراسلے کر لیے ہوں گے:p
  7. محمد عبدالرؤوف

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    کچھ لوگوں کے لیے یہ ٹارگٹ محض دو دن کی مار ہے :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    س م ا ح خ و ہ س
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تہذیب و تمدن؟؟؟ اگر یہی لفظ ہے تو آپ نشاندہی غلط کر گئے :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    ہمممم۔۔۔۔۔ اب مجھے یقین آ گیا کہ واقعی سر پر لوہے کا راڈ لگا ہے :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    اچھا اب میں بھی سونے چلا ورنہ سحری کے لیے آنکھ نہیں کھلے گی، ویسے بھی اس رمضان میں میرا ایک روزہ خالی پیٹ ہو چکا ہے اب دوسرے کا کوئی ارادہ نہیں :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    پھر تو آپ کو کچھ پین کِلر اور سکون کی گولیاں لینا چاہیے
  13. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس آنلائن کے زمانے یہ کون سی ایسی بڑی بات ہے یہ لیں تناول فرمائیں اور ہمیں اس بر وقت کام آنے پر دعائیں مرحمت فرمائیں
  14. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    پہلے تو آپ کی تیمارداری کر لی جائے اب سنائیں کیسی طبیعت ہے، اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور جلد اچھی اور بھرپور صحت کی طرف آپ کو لوٹا دے، آمین پیشگی معذرت آپ کی تحریر پڑھ کر بے اختیار ہنسی آتی رہی آپ نے بھی تو اچھی خاصی چوٹوں کے واقعہ کو کامیڈی فلم بنا دیا :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    چشمے والوں کے خلاف بات قابلِ قبول نہیں ہو گی :glasses-nerdy:
  16. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یعنی موبائل کا، یہ سوتن کہا جانا جو ہے بس مری بپتا نہیں ہر گھر کا افسانہ ہے یہ
  17. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    بہت خوب
  18. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    کبھی چاندنی رات میں اپنے ہاتھ کی پکی روٹی ذرا چاند کے سامنے رکھ کے ایک فوٹو چاند اور روٹی کا ایک ہی فریم میں بنا کر ارسال کیجیے ہم بھی تو دیکھیں چاند شرماتا ہوا کیسا لگتا ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    سو فیصد درست، اس پر حضراتِ محدثین پر اللہ پاک کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے جنہوں نے اپنی زندگیاں کھپا دیں پھر جس پر انہوں نے ایک ایک حدیث کی چھانٹی کر کے علیحدہ علیحدہ کر کے واضح کر دیا کہ کون سی حدیث اسناد کے حوالے سے صحیح یا ضعیف ہے اور موضوع احادیث کو بھی بالکل نمایاں کر دیا گیا۔ احادیث قرآن...
Top