آر ایس ایس فیڈ سے مراد کسی ویب سائٹ عمومًا خبری ویب سائٹس بلاگز یا فورمز کی تازہ ترین پوسٹ پر مشتمل وہ صفحہ ہوتا ہے جو صارف ایک ہی جگہ دیکھ کر اپنا وقت بچاتا ہے۔ آر ایس ایس ایگریگیٹر کئی سائٹس کی آر ایس ایس فیڈ کو اکٹھا کرکے آپ کو دکھاتا ہے یہ ویب پر مشتمل بھی ہوتے ہیں اور ڈیسکٹاپ بھی۔ یاہو اور...