نتائج تلاش

  1. دوست

    میری لینکس بیتی

    سافٹویر کہاں سے اور کیسے ملیں اور کیسے نصب ہوں۔ یہ دیکھیں
  2. دوست

    میری لینکس بیتی

    میوزک اورگانے کیسے چلیں؟ ایسے
  3. دوست

    میری لینکس بیتی

    پارٹیشن تک رسائی کیسے؟ ایسے
  4. دوست

    میری لینکس بیتی

    جی ممکن ہے
  5. دوست

    میری لینکس بیتی

    بھائی جی ذپ میں آپ کو جواب مل گیا ہوگا۔ہیلپ میں جاکر اوبنٹو ڈیسکٹاپ گائیڈ میں ان تمام سوالوں کے جواب موجود ہیں میں بھی تفصیلاً لکھتا ہوں ان سب پر لیکن ابھی نہیں وقت کی کمی ہے۔ :oops: وسلام
  6. دوست

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    افسوس ہوا اللہ ان پر اپنی رحمتیں رکھے۔ پہلے تو یہ خبر مجھے کوئی مذاق لگی لیکن سچی میں یہ توقع دور دور تک بھی نہیں تھی۔ :?
  7. دوست

    سی ڈرائیو

    یہ بھی موج ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے کئی بار کی بورڈ کی تنصیب کے سلسلے میں۔کئی کئی سو میگا بائٹ تک چلا جاتا تھا سائز :roll:
  8. دوست

    ورلڈ کپ کرکٹ ۔ویسٹ انڈیز۔ 2007

    ًموج ہوگئی
  9. دوست

    آئی پی مانیٹرنگ

    سیکیور ایچ ٹی ٹی پی شاید اس کا کوئی حل بن سکے۔ لیکن وہ تو شاید سائٹ براؤزنگ کے لیے ہوتا ہے صرف۔
  10. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جی آگیا بھائی جی کیا حال احوال ہیں کافی دنوں بعد آج تسلی سے بیٹھا ہوں نیٹ پر۔ مبارک ہو پاکستانی کھلاڑی آج کل میں ہی واپس آرہے ہیں۔ بڑے پیار سے ہارے ہیں رات میچ۔ :roll:
  11. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    جی یہ ٹھیک رہے گا طے کردہ طے کار طے کریں اور انٹیگریشن کا جڑاوت کردیتا ہوں یک جہتی کا کوئی اسم نہیں‌مل رہا اچھا سا۔
  12. دوست

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    قدیر سیاں تم چپ چاپ اپنا کام کرتے رہا کرو ٹینشن نہ لیا کرو۔ :wink:
  13. دوست

    ایک ھیرو سے ملاقات

    اچھی لگی تصویر
  14. دوست

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    جی آیا نوں
  15. دوست

    میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

    خیریں جاؤ تے خیریں‌ آؤ آپ کا انتظار رہے گا۔ وسلام
  16. دوست

    لینکس اور ان پیج

    کیا تھا یہ تجربہ لیکن ناکام رہا تھا۔کلین ٹچ لغت بھی چلانے کی کوشش کی تھی لیکن منفی نتیجہ نکلا۔
  17. دوست

    یوبنٹو انسٹال کرنے سے سسٹم میں موجود ؟؟؟

    بھائی جی کوئی بھی مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں۔
  18. دوست

    لینکس اور ان پیج

    جی یہ نہیں چلتا یونیکوڈ سے ہی کام چلانا ہوگا
  19. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    دس بارہ ہی روز کے کرتے جائیں
Top