بھائی جی اس کے لیے ہر کمانڈ کے شروع میں جی کے سوڈو کی کمانڈ لگا دیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔
ایک آسان حل یہ ہے کہ
sudo gedit /etc/X11/xkb/symbols/pk
کمانڈ لگائیں پاسورڈ مانگے گا دے دیں اور اس کے بعد اس فائل میں اپنا پسندیدہ کی بورڈ پیسٹ کردیں۔ پھر اس پی ڈی ایف کے طریقہ پر عمل کرکے اس کو...