جی طالوت بھائی ! میں آپ کی بات سے مکمل طور اتفاق کرتا ہوں۔
سابق ضلعی ناظم نعمت اللہ خان کو بذات خود میں ملا ہوں بہت ہی عظیم آدمی ہے ۔
نعمت اللہ خان
ایک کامیاب وکیل، ایک متحرک فلاحی شخصیت اور ایک بے مثال ناظم کی پہچان رکھنے والے نعمت اللہ خان ہمہ پہلو شخصیت کے مالک ہیں، اور ضلعی...