صوبہ سرحد کے دار الحکومت پشاور میں سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد کے جاںبحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں بین الصوبائی کھیلوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر زور دار دھماکہ ہوا ۔ذرائع کے...
میری شہرت کا کیا بنا ؟؟؟؟؟ یہاںتو روشنیاںڈالی جارہی ہیں؟؟؟؟ میرے پاس بھی ایک چراغ ہے لیکن الہ دین کا نہیں
اب بتائیں کس کس بات پر روشنی ڈالنی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
اوہو وووووووووو یہاں خوشی کو تلاش کیا جارہا ہے، زندگی میں سب غمگین ہی خوشی کی تلاش میںرہتے ہیں
WellCome,خوش آمدید، جی آیاں نوں(یہ ٹھیک لکھا ہے نا؟؟؟)اہلا ً و سہلا ً مرحبا، پخیر راغلے