بھائی ہم آپ کے بھائی ہیں ، کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی ہے بھائی سمجھے بھائی کہ سمجھاؤ بھائی
ہممم سب نے بنایا ہے آپ اور ہماری طرح سب کا حصہ ہے اس میں
ہر چیز کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے
کمپیوٹر تو نہیں تھکے گا لیکن ہم بے چارے تھک گئے ہیں ۔ویسے سارہ بہن سے میری جان پہچان نہیں تھی اس لیے صرف سلام کا جواب دیا ۔
خیر آئندہ آپ کو کنجوسی کا مظاہرہ دیکھنے کو نہیں ملے گا
گم سم سے رہتے ہیں نیٹ والوں پر ان کو بھروسہ نہیں رہتا کچھ پوچھو تو صحیح بتاتے نہیں بلکہ خاموش ہوجاتے ہیں اور کوئی جواب نہیں دیتے
ویسے ان کی بات مجھ سے کبھی نہیں ہوئی لیکن میں نے ان کے بارے میں تفتیش کی ہے
تفتیش ابھی تک جاری ہے..........
جی تعبیر بہن !
ہماری کوئی ٹائمنگ معلوم نہیں 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت آسکتے ہیں
ویسے میں اکثر دن12 بجے سےرات پانچ بجے بلکہ صبح 6 بجے تک آن لائن ہوتا ہوں
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
ہمارا خیال ہے کہ کم از کم دھاگے کے شروع میں قوائد و ضوابط ضرور لکھنے چاہیئے
کیونکہ جب نیا ممبر اس دھاگے کو پڑھتا ہے تو اسے گفتگو کی سمجھ بالکل بھی نہیں آتی ۔میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا