آپ کا کیس کب پیش ہو گاشمشاد کی عدالت میں؟؟؟
ویسے آپ تو"طالوت یہاں بدنام ہے " کا مرتبہ حاصل کرچکے ہیں۔
اور شمشاد بھائی خود بھی بدنامی کی طرف گامزن ہے
کہیںہمیں بھی "بدنام گلی "میں دھکیلنے کی سازش تو نہیںہورہی؟؟؟
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ