استغفر اللہ ، یہ کیا کہہ رہی ہوں :music:
جی میں نے گورنمنٹ سکول میں پڑھا جہاں مخلوط طرز تعلیم رائج نہیں ہوتا:hatoff:
آپ کی غزل دیکھ کر مجھے9thکلاس میں ہمارا جو کمیسٹری کا ٹیچر تھا وہ یاد آگیا ، ہر عشق محبت کے بارے میں باتیں کرتھا تھا۔
جب کوئی لڑکا اس کا جواب دیتا تو اس کو ایسا جواب دیتا کہ...