بہت شکریہ ماورا جی ۔
عندلیب ، ابو شامل اور سارہ پاکستان کو دلی مبارکباد۔
"جہیز ایک لعنت"
کی ضمن میں عرض ہے کہ جہیز سرکار علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی بیٹی کو دیا تھا۔ سو اب آپ خود سوچ لیں یہ عنوان کیسا ہے ۔
تکی بے تکی باتیںکر جاتا ہوں ۔۔ مجھے معاف کیجئے گا۔