نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    زحمت نہ ہو تو اپنا چہرہ ہٹا لیں ہمیں ڈر لگتا ہے
  2. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    قبلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناطقہ سربہ گریباں ہے ،
  3. مغزل

    گناہ کا لطف

    بھئی جو لفظ سمجھ نہ آئیں پوچھ لیا کرو۔۔ ویسے آن لائن اردو کشنری کا ربط یہ ہے ۔
  4. مغزل

    کشش ثقل اور وقت کی حقیقت جانیے!

    میرا نام نہ لیجیے گا میں توخود اسی غم میں گرفتا ر ہوں ۔۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    پیا جی ۔۔ یہاں پردے کا انتظام بہت اعلی ہےمگر مرد حضرات بھی پردہ نشین ہوئے پھرتے ہیں
  6. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ضروری تو نہیں ہم جھیل کہہ دیں اگر پانی کہیں ٹھہرا ہوا ہے ۔۔۔۔ مقبول زیدی ( مقبول سہانپوری)
  7. مغزل

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    شکریہ جناب ۔۔ اک اوربات ۔۔ آپ کے لیے ۔ مجھےعاصم بھائی نے ارسال کی تھی۔ ’’ ادیب کا عشق محض نشاط اور محفل آرائی اور تفریح نہیں‘‘ ---- (‌منشی پریم چند)
  8. مغزل

    کشش ثقل اور وقت کی حقیقت جانیے!

    آپ نے دو اچھے کام کئے ہیں۔۔۔ ایک تو یہ معلوماتی مراسلہ اور دوسرے یہ کہ "اتنے ہوئے بدنام کہ شہرت ہی غیر فعال کر دی !" بہت شکری جناب
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    لو جی میں آگیا ۔ گاڑی کی دھلائی کروا کے ۔۔۔ اب کھانا کھانے بیٹھنے لگا ہوں
  10. مغزل

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    سلیمان بھائی اول تو تہہِ دل یوں لکھا جاے گا۔ اورکنفیوژن یوں ۔۔ دوم یہ کہ مشکور (گرچہ شبلی نے شکرگزار کی مد میں اپنے خطوط میں استعمال کیا ہے ) مگر فصحا کے نزدیک ٹھیک نہیں۔ یعنی مشکور اسے کہیں گے جس کا شکریہ ادا کیا جائے یعنی یہاں عبید صاحب نے آپ کا شکریہ ادا کیا ہو اور وہ آپ کے مشکور ہوں ۔۔...
  11. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    ارے کراچی واپس آگئے کیا ۔۔ ؟ کب آئے ۔۔ بتا یا کیوں نہیں ؟ خیر ۔۔ پسندیدگی کیلیے ممنون ہوں ۔ ہاں بھئی پوچھو ۔۔۔ ہم میں کوئی تکلف تو نہیں ہے ۔۔ پھر ایسےکیوں کہاں؟ سدا خوش رہوں میاں ۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ظلم ہے یہ ، کہ طوطے سے پوچھا جائےاور ہم سے کوئی نہ پوچھےمیں ہم کہاں چپ ہیں
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ظلم ہے ی ، کہ طوطے سے پوچھا جاےاور ہم سے کوئی نہ پوچھےمیں ہم کہاں چپ ہیں
  14. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    بندہ پروری ہے سلیمان جاذب صاحب۔ آپ کی محبت ہے ورنہ من آنم کہ من دانم، حوصلہ افزائی کیلیے ممنون ہوں ، ( ایک بات کہ :میں قافیے نہیں چنتا جورنگ میں آکر خود سرزد ہوجائے رکھ لیتا ہوں ۔۔ باقی خود ہی بھاگ جاتے ہیں) محبتوں دعاؤں اور حوصلہ افزائی کیلیے سراپاشکر ہوں۔ والسلام
  15. مغزل

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    بہت بہت شکریہ طالوت بھیا ۔ سدا سلامت رہیں
  16. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ایک شعر یاد آرہا ہے ۔۔ یگانہ کا ۔ دھڑ کا لگا نہ ہو تو مز ا کیا گناہ کا --------- لذت ہی اور ہوتی ہے چوری کے مال میں یاس یگانہ چنگیزی
  17. مغزل

    بلاعنوان تصاویر

    بہت خوب بھئی ۔۔ سدا خوش رہو ۔۔ شہزادی ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ ویسے اگر دوستوں کو دعوت دی جائے عنوان طے کرنے کی تو کیا یہ ممکن ہے
  18. مغزل

    پین پینٹنگ

    واہ ادی واہ ۔۔ بھئی مزا آگیا ۔۔ ان تصاویر کی ایک خاص بات اور ہے ۔۔ وہ بھی تو بتاؤ !
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    طالبِ دعا ہوں ۔۔ میرے دوست کے والد کا انتقال ہوگیا ہے میں بھی گیا ۔۔ اللہ حافظ
  20. مغزل

    گناہ کا لطف

    سارا مجھے پروین حیدر کا ایک شعر یاد آگیا پرسوں مشاعرے میں سنا تھا ۔۔ آپ کی نذر سزا کے واسطے لازم ہے ارتکاب ِ‌عمل ----------- گنہ ، گناہ نہیں خواہشِ گناہ تلک پروین حیدر
Top