نتائج تلاش

  1. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    بھیا ہمیں بھی آہستہ آہستہ ہے آیا ہے یہ معاملہ سمجھ میں ۔۔ ابھی تو بہت کچھ باقی ہے۔
  2. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    حضور میں اپنی جگہ مطمعن ہوں ۔ مگر کچھ سوالات ہم سے بھی پوچھے گئے جو ہم نے یہاں اٹھائے ، دین و دنیا کی فلاح کا سن کر جی خوش ہوا۔ کہ آپ بھی (:grin:) ہیں۔۔ ویسے شعری کامیابی کی دعا بھی دے دیا کریں۔
  3. مغزل

    مردوں کی بیٹھک

    بڑا ڈھنگ کا جواب دیا ہے ۔۔ نعمان نے ۔۔ بہت خوب
  4. مغزل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    کیا بات ہے نبیل بھائی ۔۔ گویا ۔۔ شاعری کی زنبیل بھی بھرنے کا ارادہ ہے ۔۔ بہت خوب یہ (نا) موزوں بھی خوب موزوں ہے ۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ہائے میں مرجاؤں ۔۔ تو آپ لومڑیوں کا گوشت بھی نہیں چھوڑتے ۔۔ توبہ توبہ
  6. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    بہت شکریہ ایم اے راجہ بھیا۔ پسندیدگی کیلیے ممنون ہوں۔ یہ غزل آپ اور ہم سب کیلیے پیش کی گئی ہے ۔ تاکہ ہمیں کچھ سیکھنے کو ملے ۔ وگرنہ جب مجھے معلو م ہوگیا تھا کہ کیا معاملہ ہے تو میں یہاں کیوں پیش کرتا۔ اب اتفاق ہے یہ معاملہ میرے ساتھ پہلی بار ہوا سو ’’ صلائے عام‘‘ کیلیے پیش کیا۔ والسلام
  7. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    نہیں بھئی ہم تو باز آنے کے نہیں آپ نے بھی تو ہمیں بھابھی کے آنے تک حبسِ بے جا میں رکھا تھا۔ اور خوب دھمکیاں بھی دی تھیں۔ بہر کیف جلد ہی اس ملا قات کا احوال پیش کروں گا ۔۔ اور ہاں اس سافٹویئر کا نا م کیا بتا یا تھا آپ نے ۔۔ ازراہِ کرم ذپ کردیں
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    لومڑی سونگھ کر ختم کردیتی ہے وگرنہ گوبھی کے پھو ل میں بھی خوشبو ہوتی ہے
  9. مغزل

    رات کو دیر سے گھر جانا

    بھئی ہما را تو ایک شعر ہی کافی ہے یہ معمہ سمجھے کو: :rollingonthefloor: ہم تو بس آوارگانِ شب ہیں محمود آج کل گھر نہیں اپنا تو کیا ہے اور اگر ہو بھی تو کیا م۔م۔مغل
  10. مغزل

    مردوں کی بیٹھک

    آہا آہا ۔۔ اپنی کھولی دیکھ دل بہت خوش ہوا یہ با لکل ایسی ہی خوشی ہے جب مشرف ہم سے رخصت ہوا تھا۔ ہاں بھئی ’’ مردو ! ‘‘ کیا مصروفیات ہیں آج کل ۔
  11. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    شکریہ وارث صاحب ( کہ بھائی کہنے پر آپ کو اعتراض ہے) رات فاتح الد ین صاحب کے ہمراہ آپ کو پا کر بہت خوشی ہوئی اجازت ہو تو میں وہ احوال فورم پر پیش کروں ؟؟
  12. مغزل

    آج کا شعر - 3

    آج میں بہت اداس ہوں دوست خیر یہ مسئلہ تمھارا نہیں قیصر منور
  13. مغزل

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    اول تو بھیا جی ۔۔ ذکر چاندنی چوک کا ہے ۔۔ ویسے میں عرض کیے دیتا ہوں۔ خلافت چوک----------------- پاپوش نگر میں شادمان چوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈہ موڑ کے پاس بنارس چوک / باچا خان چوک ----------- اور نگی ٹاؤن چاندنی چوک-------------------- سعید آباد بلدیہ ٹاؤن چاندنی چوک -------------------- بسم...
  14. مغزل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    میں نے وہ مراسلہ حذف کردیا ہے ۔۔ معذرت ۔۔ ویسے یہاں یہ لکھا گیا تھا ۔ کہ صرف مردو ں کیلیے ۔ آپ کو ناگوار گزرا میں معافی چاہتا ہوں۔ والسلام
  15. مغزل

    تعارف میرا تعارف

    نازیہ صاحبہ محفل میں صمیم ِقلب سے خوش آمدید مگر آپ ہیں کہاں غائب کہ عرصہ ہوا نظر نہیں آئی۔ والسلام
  16. مغزل

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    وہاں ( اُس فورم ) سے یہاں ( اس فورم پر ) پر آنا مبارک ہو ، محفل میں خوش آمدید ۔ تعارف کی لڑی میں اپنا تفصیلی تعارف پیش فرمائیں تا کہ ہم سب آپ کے بارے میں جان سکیں۔ والسلام
  17. مغزل

    گورا کی پہلی غزل

    یعنی بابا جانی نے پہلی ہی نظر میں جان لیا تھا کہ گورو ( گورا) یا ڈینیل ۔۔ اردو نہیں‌جانتے ۔
  18. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    بہت شکریہ بابا جانی اور وارث صاحب۔ لیکن کیا تجرباتی طور پر ایسا کرنا ۔ یعنی رکن (خوامخواہ) گرانا ۔۔ قابلِ قبول ہے یا نہیں۔ ( اور کیا ایسا تجربہ پہلے بھی کہیں ہوا ہے یا نہیں ۔۔ اگر ہوا ہے تو کیا معاملہ رہا ) اور ہاں فون پر تو آپ نے بڑی بڑی مثالیں دیں تھیں ۔۔ وہ بھی تو بتائیں تاکہ بشمول میرے...
  19. مغزل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    توبہ ہے بابا جی ۔۔ آپ بھی نا ں۔۔۔ بچوں میں آکر بچے بن جاتے ہیں ۔:grin: یہ ٹھٹھول ہم بچے بچونگڑوں کیلئے رہنے دیں۔ :rollingonthefloor: ( پرانے مراسلا ت کے جواب ہی دے دیں اگر فارغ ہیں تو مثلاَ 32 اور 37 نمبر۔۔) والسلام
Top