نتائج تلاش

  1. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ فاتح ، آصف شفیع، بابا جانی اور وارث بھائی ۔ آپ نے اچھے انداز میں میری رہنمائی فرمائی ۔۔رہی بات ایک سوال کی حیرت ہے مغل پر ۔ تو جناب ۔۔ میں ایک ادنی سا طالبِ‌ علم ہوں جو مقدور ہے اتنی ہی بات کروں گا۔نہ تو مجھے علم العروض کی ابجد سے واقفیت ہے اور نہ دیگر رموز پر قدرت۔ یہاں سیکھنے کو...
  2. مغزل

    پھِر ہوا ہے درد دامن گیر کُچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت خوب بھیا ۔۔ اچھی غزل ہے بقول بابا جانی کے کہ اعتراض کا اسکوپ نہیں۔ سلامت رہو ۔۔ خوش رہو
  3. مغزل

    گورا کی پہلی غزل

    محفل میں خوش آمدید کیا بات ہے واہ ۔۔ خوب مشق ہے جی۔۔ غزل پر بات تو ہوتی رہے گی ۔۔ اساتذہ کرام آتے ہی ہونگے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں (تعارف ) کے زمرے میں اپنا تعارف پیش فرمائیں
  4. مغزل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ارے میرا منا ۔۔ اب ہم دونوں ہیں تو مغل ناں ۔۔ کیا اپنی خو سے باز آسکتے ہیں :noxxx: ویسے میں تے تیرے نال مذاق کر ریا ساں۔ :party: :blushing:
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ٹھہرو زین الدین ابھی خبر لیتا ہوں تمھاری ۔۔ یہ بار بار بھینس کا ذکر کیوں کر رہے ہو مجھے پتہ ہے ۔۔ ابھی آیا میں تمھاری پٹائی کرنے کیلیے ۔۔
  6. مغزل

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    بسم اللہ جناب ۔ بڑا کام ہوگا یہ تو۔ ہماری دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    دھند ایسی کہ سامنے والا جیسے دیوار سے نکلتا ہے ثروت حسین
  8. مغزل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    بہت شکریہ بابا جانی اور شمشاد انکل ۔۔ کل کی نشست کا احوال جلد ہی پیش کرتا ہوں۔ کوشش کروں گا کہ کلام بھی پیش کرسکوں
  9. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    چلیے صاحب کہ دیر ہوتی ہے ------------- اور جانا بھی دور ہے ہم کو
  10. مغزل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    عجیب اثر ہے دعا میں جناب کی کہ ہاشمی مرے ہاں تشریف لائے ہیں حادثہ میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد// ہم اس وقت چاہ پی رہے ہیں اختر انجم بھی ہمراہ ہیں۔۔ لیاقت علی عاصم اور عزم بھی آتے ہی ہوں گے ۔۔ سوچا ہے ایک نشست ہوجائے گی۔
  11. مغزل

    Trojen سے نجات کیسے

    پھر بھی یہ مسئلہ حل نہ ہو توکیا کیا جائے
  12. مغزل

    بلا عنوان!

    عین لا م میم بھیا ۔۔ بہت خوب کوشش ہے، موضوع بھی خوب ہے اور برتا بھی خوب ہے ۔۔ باقی اساتذہ کرام جانیں۔ میرے خیال میں یہ نثر پار ہ ہوسکتا ہے
  13. مغزل

    ہم سب (ایک ارب اکاون کروڑ ) کوفی ہیں------------- جاوید چوہدری

    لیجیے پابندی اٹھائ جاتی ہے، مگر یاد رہے کہ آپ کے مراسلات نفسِ‌مضمون کے مطابق ہوں۔ میں جاوید بھائی کو بھی یہاں آنے کی زحمت دوں گا۔ ٹھیک ہے جاوید بھائی کا ای میل درج ہے اپنے اپنے ’’ پالے ‘‘ انہیں ارسال کریں اور ہوسکے تو یہاں‌بھی بھیجیں۔
  14. مغزل

    ایک مختصر تازہ نظم

    ہاشمی صاحب یہاں تشریف لانے کو شکریہ قبول کیجیے۔ نظم پسند آئی ۔ امیدہے کرم فرماتے رہیں گے
  15. مغزل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    لیجیے جناب لڑی تازہ ہونے جارہی ہےکہ ہاشمی صاحب بھی کرم فرمانے لگے ہیں ۔۔ ابھی ابتداء سو مجھے مدد کرنی پڑے گی ۔۔ کہ کون کون سی لڑیاں اور کہاں کہاں کیسے جانا ہے۔ امید ہےجناب آتےہیں اس لڑی تک پہنچ جائیں گے۔
  16. مغزل

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    سید انورجاوید ہاشمی صاحب اب یہاں آنا جانا شروع کرچکے ہیں ۔۔ امید ہے جناب کا مزید کلام بھی پڑھنے کوملتا رہے گا والسلام
  17. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    زہے نصیب کہ جناب یہاں تشریف لائے۔ بابا جی ۔ آپ کا مراسلہ نظر نواز ہو ا۔ ہمیں تسلی ہوئی۔ ہاں ایک بات کہ آپ دوسرے فورم میں جو رویہ دیکھ کر آئے ہیں اس کا اطلاق یہاں نہیں ہوتا الحمد للہ مجھے یہاں سال سے زائد ہوچلا ہے ۔۔ یہاں علم برائے حلم کا معاملہ ہے ۔۔ انشااللہ اب چونکہ آپ یہاں آنے لگے ہیں تو...
  18. مغزل

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    حجازی رے حجازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ جملہ مکمل کریں
  19. مغزل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ارے آپ زندہ ہیں ۔۔ ہم تو سارہ بہنا سے پوچھ پوچھ تھک مرے ۔۔ مگر موصوفہ نے بھی جواب نہ دیا۔ یہ تو بھلا ہو یاہو نامہ بر دریچے والوں کا کہ آپ پر نظر پڑگئی۔
  20. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    نہ ہوا پر نہ ہوا مير کا انداز نصيب ذوق ياروں نے بہت زور غزل ميں مارا ابراہیم ذوق ہوئے مر کے ہم جو رسو اہوئے کیو ں نہ غرقِ دریا نہ کہیں جنازہ اٹھتا نہ کہيں مزار ہوتا غالب خبرِ تحیرِ عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی سراج اورنگ آبادی
Top