نتائج تلاش

  1. مغزل

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    کیں بھئی چوری پکڑی گئی ہیں ناں‌۔۔۔؟
  2. مغزل

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    مجھے تو لگتا ہے شمشاد بھائی نے کوئی تیکنیکی ڈنڈی ماری ہے اور پیغامات کا شماریاتی نظام اپنی مرضی کے مطابق کیا ہوا ہے آپ بھی غور کریں کہ شمشاد صاب ایک مراسلہ ارسال کرتے ہیں‌تو ان کے شمار میں 5 مراسلے بڑھ جاتے ہیں۔ محفل کے سارے مستری توجہ فرمائیں۔
  3. مغزل

    ہم سب (ایک ارب اکاون کروڑ ) کوفی ہیں------------- جاوید چوہدری

    او ر وہ حقائق کیا ہیں‌۔۔ میں آپ کا نکتہ نظرجانتا ہوں‌۔ اسے نظریاتی اکھاڑہ مت بنایا جائے ۔ بہت شکریہ
  4. مغزل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    منی ۔۔ یہی توہنر ہے کہ تم جیسی کٹ‌کھنی بھی میری بات سمجھ نہیں سکی ۔۔ :blush: :laugh: ویسے: ہر کسی کی سمجھ میں آجائیں ---------- میرے ایسے معاملات نہیں :hatoff: (ارے تمھارے حق میں‌بھی ہوتے ہی اور میرے حق میں بھی):boxing:
  5. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ فاتح صاحب۔۔ میں نے ابھی ابھی ایک مراسلہ جھونکا ہے ۔۔۔ وہ آصف بھائی کیلیے ہے ۔۔ ذرا دیکھ لیجیے گا۔۔۔؟؟
  6. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ آصف شفیع صاحب ، میں اس موضوع پر پہلے بھی گزارش کرچکاہوں ۔ خیر ۔۔اب موقع ہے تو آپ کو زحمت دے لوں۔ کیا کسی کا ہوا ہے تو عاشق --------------- نہ مری جان مت لے یہ جنجال ---- (میرسوز) کیا یہاں نہ دوحرفی یا فع کے وزن پر نہیں ؟ سر سے راہ وفا میں جو پہنچا ------------------------ اس سے...
  7. مغزل

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    ہیں ہیں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ںں‌ں‌۔۔۔ بھئی یہ کام کب سے شروع کردیا ؟؟:laugh: بٹیا آپ تو ویسے بھی قریب ہی رہتی ہو ۔۔ میری بیگم ‌سے مل لو ۔۔ وہ ویسے ہی اٹھا کر دے دے گی۔۔:beating: اب نہ ڈاکے کا الزام آئے گا اور نہ ہم کچھ کہہ پائیں گے۔۔۔ :laugh:
  8. مغزل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ارے زینو بٹیا بھی آگئ ہیں یہاں ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔ اب تو اشتہا ر دینا پڑے گا۔۔ کہ : " خبردار: مردوں کی لڑیاں بچوں اور خواتین کی پہنچ سے دور رکھیں ’’
  9. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    آداب جناب ۔۔ میرا بلاگ صحیح کام کر رہا ہے۔۔ میں نے ابھی ابھی دوبارہ دیکھا ہے۔ آپ بھی دیکھیے ۔
  10. مغزل

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    سرکار م م مم ممم میں سمجھا نہیں کیسی بجلی کیسی رسید ۔۔ ؟؟ خیر میں لڑی دوبارہ شروع سے دیکھتا ہوں۔
  11. مغزل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    بہت بر ی بات ماوراجی۔۔۔ مردوں کی لڑی میں قدم رنجہ فرم ہی لیا آپ نے یعنی نام کی رعایت لے لی۔۔۔ :beating: ویسے اچھے بچوں کی فہرست سے مجھے کیوں رخصت دے دی :blush::laugh: شنید ہے کہ اچھےبچوں کی کمی ہے یہاں ۔۔:evil:
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    غیر ممکن تو نہیں بابا جانی ۔۔ ہمارابھی یہی معاملہ ہےےےے
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ظلم نہ خیال کریں تو میں آپ کو بھی دعوت دوں گا۔۔ مگرکراچی میں ان دنوں سردی بہت ہے۔
  14. مغزل

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    بہت بہت شکریہ ہاشمی صاحب۔ اللہ آپ کا سایہ مجھ پر چھتنار رکھے ۔۔ یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ امید ہے اب آپ کا یہاں آنا تواترسے رہے گا۔ رہی بات نظم کی تو مجھے یہی نظم موصول ہوئی تھی ۔۔ سو پیش کردی ۔ میں ابھی تدوین کردیتا ہوں والسلام
  15. مغزل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    فہد بھیا دن میں آپ کا برقی مکتوب لوحِ ہاتف پر نظر نواز ہوا، میں اسی وقت سوکے اٹھا تھا یعنی دن کی پہلی خبر یہ خوشخبری تھی۔مالک و مولیٰ ’’ للے ‘‘ کو صحت ، سلامتی ، عمر میں برکت ، سرافرازی اوردینی و اخروی کامیابیاں عطا فرمائے ، ماں باپ کا فرمانبردار اور دین ودنیا کیلے فلاح والابنائے ، آپ کو بشمول...
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    رے میریا ربا ۔۔۔ آتے ہی معانقہ ڈالڈا گھی بنانے والوں نے مجھے اک مشاعرے کیلیے کہا ہے ۔۔ کراچی میں انشا اللہ جلد ہی ایک خوبصورت مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    کہاں ہونے چاہیے اگر یہاں نہ ہوں تو۔ ایک لڑی شروع کی ہے ۔۔ تہنیتی پیغامات میں ۔،۔ دیکھ لیں
  18. مغزل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    چلیے یہ بھی غنیمت ہے جناب
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    غیر منطقی سوال ہے یہ ۔ بھئی ان کی مرضی
Top