مفاعلن مفاعیلن مفاعلن فعلن / فعلان ------ مفاعلن فعلا تن مفاعلن فعلن/ فعلان
میرے دو دوستوں اور ایک استاد شاعر نے یہ دو انداز مجھ پر لنڈھائے ہیں۔ کون ٹھیک ہے یہ فیصلہ آپ کیجیے ۔
اور ازارِ ہ کرم میری مشکل حل کریں۔
والسلام
آداب۔۔۔۔ رات کچھ خرافات لوحِ قرطاس پر اتر آئیں سوچا ۔ اصلاح کروا لوں۔
( واضح رہے کہ محض مشق ہے ۔۔ )
ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے
زمیں پہ آسماں لکھتے ہوئے گزر جائے
عجیب بھید ہے کھلتا نہیںکسی صورت
کبھی تو رازداں ، لکھتے ہوئے گزر جائے
اس ایک لفظ کی مدّ ت سے ہے تلاش مجھے
جو مجھ...
ہاشمی صاحب ۔۔۔۔ لیجیے آپ نے اور مسئلہ کھڑا کردیا ۔
ہم شاید نہ ( نہیں) میں ہی اٹکے ہوئے ہیں جبکہ یہاں معاملہ مرکب (ورنہ )۔۔ ( وگرنہ ) کی طرف ہے ۔
میں ایک بار پھر یہ مراسلات پڑھتا ہوں۔۔ خیر۔۔
ہاشمی صاحب آپ نے بھی نہ کا استعمال کیا ہے ۔۔ میں پریشان ہوکر رہ گیا ہے ۔
جب تک نہیں معلوم تھا سب ٹھیک تھا جوں جوں معلوم ہونا شروع ہوا ۔۔
بس اللہ کی پناہ ۔
خوب ۔۔ اچھی تحریر ہے خرم ۔
خدا نے تمھیں گداز دل دیا ہے اسے سنبھال کر رکھو
اور اسی طرح اپنی رائے پیش کرتے رہو۔
( چاندنی چوک کراچی میں تین ہیں ، بلدیہ ، کورنگی اور پاپوش نگر )
چچا جان خوامخواہ اس کی طرف داری مت کریں ۔۔ مجھے چھڑی نہیں مل رہی ورنہ ابھی پٹائی کرتا اس کی ۔۔ زینو بٹیا ذرا جھاڑو لانا ۔۔۔ اس کی مار یاد رہے گی زین کو