الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

مغزل

محفلین
خیال رکھا کریں ناں حالات کے بارے میں ، کسی دن گھر سے بھاگ گئےتو لاکھ مساجد میں‌اعلان کرواتے پھریں واپس نہیں آنےکے
 

الف عین

لائبریرین
ڈر ہے کہ مسجد میں اعلان کرنے پر بھی کچھ نہیں ہونے والا۔ محض نمازیوں سے تلاش کروانا ہو تو۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top