الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

مغزل

محفلین
ظلم ہے ہم پر کہ طویل کے معنی ہی بدل دئیے جناب نے ۔۔۔۔۔۔ ہائے اللہ میں‌کہاں‌جاؤں؟
 

مغزل

محفلین
میاں سعود ، بھئی اس میں حیرت کی کیا بات جب مین نے پہلی بار یہ نام سنا تھا تو میں حیرت زدہ نہ ہوا تھا۔۔ کہ میں نے خود یہ دوا ملاحظہ کی تھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top