الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

گو کہ بہت اچھی تو نہیں ہوتی پر سب کچھ محدود ہو جاتا ہے۔ ضرورتیں افکار مسائل مراسم غرض کہ سب کچھ
 

شمشاد

لائبریرین
جناب یہ ڈرامے ذرا کم کم دیکھا کریں، پڑھائی ختم ہو گئی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اب سارا دن ٹی وی دیکھا جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top